Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Aadmi Ki Tehzeeb - آدمی کی تہذیب

Aadmi Ki Tehzeeb - آدمی کی تہذیب
Sold Out
Aadmi Ki Tehzeeb - آدمی کی تہذیب
  • Category: History Books 
  • Pages: 210
  • Stock: Sold Out
  • Model: STP-12329
Rs.900

یہ کتاب مضامین کاوہ مجموعہ ہے، جو معروف اسرائیلی مؤرخ یوول نوح ہراری صاحب کی تین مقبول کتابوں

Sapiens: A Brief History of Humankind

21 Lessons for the 21st Century

Homo Deus: A Brief History of Tomorrow

میں پیش کی جانے والی فکر کی تنقید پہ مبنی ہے۔ یہ کتابیں جدید سائنس پرست مغرب کا علمی مؤقف ہیں۔ یہ مؤقف مذہب، روایت، اورتہذیب سے متصادم ہے۔ یہ مغربی مؤقف مستقبل کی دنیا میں الٰہیات کا کوئی کردار تسلیم نہیں کرتا۔ زیر نظرکتاب کے مضامین مغرب کے اس مؤقف کا سامنا کرنے کی کوشش ہے۔ اس کے عنوان ‘آدمی کی تہذیب ‘ کی وجہ تسمیہ ’مغرب اور مذہب کی تاریخی وعقائدی تفصیل کوچند اصطلاحوں میں سمیٹنے کی سعی‘ ہے۔ تخلیق، ارتقاء، اور تہذیب کے مغربی و مذہبی تصورات کا بُعد واضح کرنا، اور ان کی تصحیح یا تغلیط ان مضامین کا مقصد ہے۔

Book Attributes
Pages 210

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good