محترمہ عقیلہ جدون نے مختلف تاریخی ادوار اور ممالک کے افسانہ نگاروں کے چیدہ چیدہ افسانوں کا انتخاب “ خدا کے نام خط “ کے عنوان سے اردو قالب میں ڈھالا ہے..
بچپن سے ہی ہم سب شاہ جمال دربار اور وہاں موجود ایک مجاور کو دیکھتے دیکھتے بڑے ہوئے۔ اس بستی کے قریب بزرگوں کے دو ہی دربار تھے۔ ایک شاہ جمال اور دوسرا ..