Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Abad Hoy Barbad Hoy - آباد ہوئے برباد ہوئے

Abad Hoy Barbad Hoy - آباد ہوئے برباد ہوئے
Abad Hoy Barbad Hoy - آباد ہوئے برباد ہوئے
-27 %
Abad Hoy Barbad Hoy - آباد ہوئے برباد ہوئے
Abad Hoy Barbad Hoy - آباد ہوئے برباد ہوئے
Abad Hoy Barbad Hoy - آباد ہوئے برباد ہوئے
Rs.1,100
Rs.1,500

یہ ایک شان دار اور بے مثال خودنوشت ہے جس میں کھرا سچ ہے، ایک ایسا سچ جس کی لپیٹ میں علی اکبر ناطق کے آباؤ اجداد، اُس کی اپنی ذات اور زمانہ بھی آتا ہے۔ اس کی نثر پنجاب کی دھرتی کی طرح زرخیز اور پُرمایہ ہے۔ اس داستانِ حیات میں فکشن اور کہانی جیسی دل فریب دل چسپی ہے۔ یہ خودنوشت رنگین قصّوں کی من موہنی مالا ہے، البتہ یہ فقط واقعہ نگاری نہیں، واقعات کی تہ میں، تہ در تہ میں گنجینۂ معانی مخفی ہے۔ اس گنجینے تک فقط صاحبِ نظر رسائی حاصل کر سکتا ہے۔ یہ خودگزشت اِس دَور کی کہانی ہے، یہ رُودادِ حیات ہر ہر دور کی بے مثال حکایت ہے۔ اس کتاب کو پڑھنا رُوح کو سرشار کر دینے والا تجربہ ہے کہ یہ اُردو اَدب میں اپنی نوع کی واحد خودنوشت ہے، ایک امر ہوجانے والی لازوال تخلیق!
عرفان جاوید

Book Attributes
Pages 400

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good