آج کے دور میں جب کہ مذہبی تعصبات، مذہبی دہشت گردی اور تفرقہ بازی عروج پر ہے۔ مصنف نے اپنا مذہبی، قومی اور اخلاقی فرض سمجھتے ہوئے لوگوں تک سچائی کو پہنچانے کے لئے اس کتاب کا اہتمام کیا ہے۔
اس کتاب کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ قارئین کو مختلف مذاہب کی تعلیمات میں مماثلت اور مشابہت سے آگاہی دی جائے تاکہ وہ..