نبی کریمﷺ نے دعا کو عبادت کا مغز قرار دیا ہے۔ دعا ایک ایسی چیز ہے جو انسان کو کبھی مایوس نہیں کرتی۔ اللہ تعالیٰ سے بندہ جتنا بھی مانگے وہ خوش ہوتا ہے اور اگر کوئی نہ مانگے تو وہ ناراض ہوتا ہے۔ اس لیے جب کبھی کوئی مشکل پیش آئے، پریشانی لاحق ہو یا مصیبت میں مبتلا ہوں تو اپنے ہاتھوں کو بارگاہ الٰہی میں..
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت ایک بہت ہی عمدہ اور اعلی درجے کا مضمون ہے جس کے ذریعہ مسلمان اسلام کے عروج کے بارے میں جانتے ہیں ، اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو کس طرح منتخب کیا گیا تھا۔ اس کےکتاب میں آپ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں بھی سیکھتے ہیں اور جن مشکلات کا آپ ﷺ کے..
زیر نظر کتاب میں مسلمانوں کی عظیم ماں سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی زندگی کے ان تمام پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا ہے جو مسلم بچیوں اور خواتین کے لیے ہی نہیں بلکہ مردوں کے لیے بھی مشعل راہ ہیں۔ یہ ہماری وہ عظیم ماں ہیں جو دور جاہلیت میں بھی طاہرہ کے لقب سے مشہور تھیں۔ کتاب میں سیدہ کی عقل و فہم، دینداری، ای..
رسول اللہ ﷺ کے دس ساتھی وہ تھے جنہیں آپ نے ان کی زندگی ہی میں جنت کی بشارت دے دی تھی۔ یہ عشرہ مبشرہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کہلاتے ہیں، یعنی "بشارت دیے گئے دس"۔ ان میں چاروں خلفائے راشدین ابوبکر و عمر، عثمان و علی اور طلحہ و زبیر، سعد و عبدالرحمٰن اور سعید و ابوعبیدہ شامل ہیں۔ ان پاک نہاد ہستیوں نے ..
چونکہ نبی کریم ﷺ ، صحابہ کرام، تابعین وتبع تابعین، فقہائے کرام اور سلف صالحین کی زندگی امت مسلمہ کے ہر فرد کے لیے مشعل راہ کی حیثیت رکھتی ہے اس لیے اس امر کی شدید ضرورت محسوس کی جارہی تھی کہ ان تابندہ ستاروں کی زندگی کے درخشاں واقعات کو اختصار کے ساتھ یکجا کیا جا سکے- زیر مطالعہ کتاب میں عبدالمالک م..