کامیابی کیا ہوتی ہے؟؟؟ہر انسان بھاگ رہا ہے، دوڑ رہا ہے۔ ہر انسان زندگی میں کامیاب ہونا چاہتا ہے۔ ہر انسان بڑا آدمی، بہت بڑا آدمی بننا چاہتا ہے۔یہ کامیابی آخر ہوتی کیا چیز ہے؟ ملتی کیسے ہے؟ کیا فطرت کی بیساکھیوں پر ملنے والے اچھے یا برے معیار زندگی کو کامیابی یا ناکامی تصور کرنا ٹھیک ہوگا ؟اسی حوالے ..