- Writer: Aslam Rahi MA
- Category: Novels
- Parts: 7
- Pages: 3300
- Stock: In Stock
- Model: STP-5024
ابلیکا (اسلم راہی ایم اے کا شاہکار ناول)
تاریخ کے مطالعے کا شوق رکھنے والوں کے لیے بہترین تحفہ:
مشہور ناول نگار محترم "اسلم راہی ایم اے" صاحب کے قلم سے شاندار تاریخی ناول "ابلیکا" جس میں حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم تک کے تاریخی واقعات کو ایک دلکش ناول کی صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ (حوالہ جات کے ساتھ( ابلیکا دراصل رحمٰن کے بندوں اور شیطان کے بندوں کے درمیان طویل ترین جنگ کی داستان ہے جس کا آغاز آدم علیہ السلام کی تخلیق کے ساتھ ہوا اور ابھی تک پورے زور و شور سے جاری ہے۔ دنیا کے آغاذ کے ساتھ ہی شیطان نے کس طرح اپنی شاطرانہ چالوں سے بنی نوع انسان کو گمراہ کر کے اپنے مقصد کے لیے استعمال کیا؟ "اسلم راہی ایم اے صاحب" نے ابلیکا کی شکل میں بڑے احسن انداز میں اسے قلمبند کیا ہے۔
ابلیکا موجودہ دور کے نوجوانوں کے لیے ایک راہنما کتاب ہے کہ جس کی مدد سے نوجوانوں کے لیے موجودہ دور کی شیطانی چالوں کو سمجھنا اور ہدایت کے راستے کو سمجھ کر اس پر چلنا آسان ہو جائے گا۔
7 جلدوں پر مشتمل اس ناول کے 3300 صفحات ہیں۔
بڑے سائز کی کتاب مضبوط جلد اعلی پرنٹنگ ہے۔
Book Attributes | |
Parts | 7 |
Pages | 3300 |