-30 %
Adalat Main Siyasat - عدالت میں سیاست
Rs.700
Rs.1,000
میں یہی چاہتا تھا کہ ہمارا عام شہری جومقدمات کی ڈرامائی کہانیوں میں افسانوی حد تک دلچسپی رکھتا ہے لیکن عدالت کے ماحول سے پوری طرح واقف نہیں ہے اور میدان وکالت کے نشیب وفراز سے بھی مانوس نہیں میں اسے عدالت کے کمرے میں لے جاؤں تاکہ وہ دلائل بحثوں اور شہادتوں کا انداز کر سکے جو بالآ خر عدالت کے فیصلوں کی بنیادبنتے ہیں- ایس ایم ظفر
Book Attributes | |
Pages | 279 |