
-17 %
Adhori Kahani - ادھوری کہانی
Rs.500
Rs.600
٭ ’جب زندگی شروع ہوگی‘ سے شروع ہونے والی کہانی کا اختتام
٭ ایک ایسی داستان جو ہر دکھی دل کوامید کی روشنی سے منورکردے گی
٭ ایک ایسی لڑکی کا قصہ جسے زندگی نے غموں کے سوا کچھ نہ دیا
٭ ایک ایسے شخص کی حکایت جس نے خدا کے لیے اپنا سب کچھ لٹادیا
٭ انسان کے ماضی کا وہ بیان جو بہت سے سوالات کا جواب ہے
٭ جنت کی زندگی کا وہ نقشہ جو آپ نے پہلے کبھی نہیں پڑھا
٭ نبیوں کی اس جنگ کی تفصیل جو نبیوں کے بغیر لڑی گئی
٭ وہ کتاب جو ہر قاری کے دل اور دماغ پر ایک ساتھ دستک دے گی
Book Attributes | |
Pages | 336 |