کتاب سے اقتباس:
یہ بڑا دلچسپ قصہ ہے۔ میں رات کے خبر نامہ کے بعد گھر جانے کی تیاری کر رہا تھا کہ ایوان صدر سے اے ڈی سی کا فون آیا کہ صدریحییٰ جنرل منیجر سے بات کرنا چاہتے ہیں ۔ یہ غالبا دسمبر کی چودہ یا پندرہ تاریخ تھی اور مشرقی پاکستان میں جنگ کی صورت حال بہت مایوس کن تھی ۔ میں گھبرا گیا کہ ش..