- Category: History Books
- Pages: 376
- Stock: In Stock
- Model: STP-9115
عہد مغلیہ کا ہندوستان. مشہور اطالوی سیاح منوچی کی کتاب "سٹوریا ڈوموگر" کا اردو ترجمہ از مُلک راج شرما.
میں جانتا ہوں بہت سے لوگوں نے اپنے سفرنامے لکھے ہیں جن میں انہوں نے سفر کیا اور جہاں پر اپنی سیاحت کے دن گزارے قلمبند کئے ہیں. میں نے اپنے مشاہدات کو جو کہ مجھے دولت مغلیہ میں رہائش کے ایام میں حاصل ہوئے قلمبند کئے ہیں. چونکہ میں نے اپنی عمر کا بہترین حصہ ہندوستان میں اور وہ بھی مغلیہ دربار میں بسر کیا ہے اس لئے مجھے اس ملک کے متعلق دوسرے سیاحوں کی نسبت زیادہ علم ہے. دوسرے سیاحوں کی غلط بیانیاں میرے گوش گزار کی گئیں، جنھیں دیکھ کر اور دوستوں کے اصرار پر اس زمانے کے ہندوستان اور مغلیہ عہد جس میں میں موجود تھا اپنے مشاہدات اور کچھ دیگر حالات و واقعات پر خاص طور پر زور دیا ہے کیونکہ میں جانتا ہوں کہ میرے سوا کسی دوسرے مورخ کہ علم میں وہ واقعات آ ہی نہیں سکتے.
منوچی.
Book Attributes | |
Pages | 376 |