(ٹریڈ یونین موومنٹ پاکستان میں خواتین کا کردار) اس کتاب میں عورت کے اس مزاحمتی کردار کو اجاگر کرنے کی کوشش کی گئی ہے، جسے تاریخ کے مختلف ادوار میں نہ صرف مرد دانشوروں بلکہ خواتین کی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں نے بھی مکمل طور پر نظر انداز کیا۔ عورت کی مزاحمت اور اس کی جرات و بہادری کے بے..