-44 %
Shama Shabistan e Raza - شمع شبستان رضا - مکمل
- Writer: Ahmed Raza Khan Barelvi
- Category: Islam
- Parts: حصہ اول تا ہفتم
- Stock: In Stock
- Model: STP-4028
Rs.1,000
Rs.1,800
دکھوں اور پریشانیوں کا مداوا ہر شخص چاہتا ہے۔ کون ایسا انسان ہے جو فی زمانہ مصائب و رنج میں مبتلا نہ ہو۔ جب انسان مشکلات میں گھرا ہوتا ہے تو اس کا سہارا صرف اللہ رب العزت کی ذات مبارک ہی ہوتی ہے، اور ایسے میں انسان اپنے اللہ کی طرف رجوع کرتا ہے۔ اس سے مناجات کرتا ہے۔ دعائیں کرتا ہے۔ اس کے حضور گڑگڑا کر فریاد رس ہوتا ہے، دعاؤں اور وظائف کا سہارا لیتا ہے اور اللہ رب العزت اپنے کلام پاک کی فضیلت و کبرت سے اس سے مصائب کا سایہ دور فرمادیتا- زیرمطالعہ کتاب میں ایسے ہی وظائف اور دعاؤں کا ذخیرہ موجودہے۔ جو انسان کو سکون و طمانیت سے ہمکنار کرتے ہیں۔
Book Attributes | |
Parts | حصہ اول تا ہفتم |
Tags:
wazaif