احمت حمدی طانپنار(Ahmet Hamdi Tanpinar)، ترکی کے بے حد مقبول و معروف ناول نگار، مضمون نگار، شاعر اور ادبی ناقد ہیں جن کے ادبی فن پاروں نے نوبل انعام یافتہ اورحان پاموک سمیت کئی ہم عصر ترک ناول نگاروں کو متاثر کیا۔1920ءاور 1930ءکے عشروں میں اتاترک نے جمہوریہ ترکیہ میں ایک نئے جدت پسند کے قیام کی خاطر..