Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Aik Baghi Ki Kahani - ایک باغی کی کہانی

Aik Baghi Ki Kahani - ایک باغی کی کہانی
New -25 %
Aik Baghi Ki Kahani - ایک باغی کی کہانی
Rs.1,500
Rs.2,000

پروفیسر وارث میر - ایک باغی کی کہانی

پاکستان کی مختصر سیاسی تاریخ میں اگرچہ سیاسی شخصی آمریت کی کئی مثالیں موجود ہیں۔ لیکن جنرل ضیاء کے دور اقتدار کو ملک کی سیاسی، آئینی تاریخ کا سیاہ باب قرار دیا جاتا ہے۔ جنرل ضیاء کا یہ موقف تھا کہ ملک پر حکمرانی فوج کا حق ہے اور وہی ملک کو بہتر طور پر چلا سکتی ہے۔ یہی وجہ تھی کہ انہوں نے وردی سے شیروانی تک کا سفر بڑی رضا و رغبت سے طے کیا۔ اور پھر اپنی آمرانہ روش پر چلتے ہوئے بے خوف و خطر، متعدد ایسے غیر آئینی اور غیرجمہوری اقدامات کئے جنہوں نے قومی سیاسی دھارے کا رخ ہی بدل دیا۔
پروفیسر وارث میر، جبر کی حاکمیت اور جمہوریت کی حق تلفی کا تماشا چپ چاپ نہیں دیکھ سکتے تھے۔ وہ مرد حق تھے۔ یہی وجہ تھی کہ جنرل ضیاء کی فوجی آمریت کے سیاہ ترین دور میں سچ لکھنے سے باز نہیں آئے۔

Book Attributes
Pages 420+ Pictures

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good