-29 %
Aik Gadhy Ki Sargrisht (Normal Edition) - ایک گدھے کی سرگزشت
- Writer: Krishan Chander
- Category: Novels
- Pages: 165
- Stock: In Stock
- Model: STP-11886
Rs.500
Rs.700
کتاب کا سرورق دیکھتے ہی چہرے پر مسکراہٹ آتی ہے اور توجہ اس کتاب کی طرف مبذول ہوتی ہے۔ سرورق سے معمولی اختلاف کروں گا، اسے دیکھ کر "ڈونکی راجہ" کا گدھا یاد آتا ہے۔ یا کسی بیوقوف گدھے کا گمان ہوتا ہے، اس کے برعکس اس ناول کا گدھا تو عقل مند ہے بلکہ بہت سے انسانوں سے زیادہ عقل رکھتا ہے۔ کرشن چندر نے گدھے کو استعمال کر کے انسانی معاشرے کے ان مسائل کو اجاگر کیا ہے جس کا سامنا پسے ہوئے طبقے کو کرنا پڑتا ہے۔ طنز سے بھرپور یہ ناول کہیں ہنساتا ہے تو کہیں رلاتا ہے۔ ناول ایک ہی نشست میں ختم کیا جا سکتا ہے۔ پاک و ہند کے جو مسائل 1950ء اور 1960ء کی دہائی میں تھے، اللہ بھلا کرے وہ آج بھی برقرار ہیں، لہذا آپ کو یہ Relevant ہی محسوس ہو گا۔
Book Attributes | |
Pages | 165 |
Tags:
mazah