-38 %
Aik Moashi Gharat Gar Ki Kahani - ایک معاشی غارت گر کی کہانی
- Writer: John Perkins
- Category: History Books
- Pages: 350
- Stock: In Stock
- Model: STP-12218
Rs.750
Rs.1,200
معاشی غارت گر (Economic Hit men) (EHM) نہایت گراں قدر مشاہرہ پانے والے پیشہ ور افراد ہیں جو دنیا بھر کے ملکوں سے کھربوں ڈالر کی دھوکہ دہی کر نے پر مامور ہیں ۔ وہ عالمی بینک امریکن ایجنسی برائے بین الاقوامی ترقی اور دوسرے غیرملکی "امدادی" اداروں سے روپیہ بٹور کر ان بڑی بڑی کارپوریشنوں کی تجوریوں اور ان چند انتہائی امیر خاندانوں کی جیبوں میں منتقل کرتے ہیں جن کے قبضہ قدرت میں اس کرہ ارض کے قدرتی وسائل کا کنٹرول ہے اس کام میں ان کے ہتھیار ہوتے ہیں جعلی اور دھوکہ دہی پرمبنی معاشیاتی رپورٹیں ۔
جان پرکنز کی مشہور و معروف کتاب "New Confessions of An Economic Hit Man" کا اردو ترجمہ:
" ایک معاشی غارت گر کی کہانی"
Book Attributes | |
Pages | 350 |
Tags:
translated