کیا،کون اور کیسے بکتا ہے مال بازارِ صحافت میں ؟
پاکستان کے بڑے کالم نگار، اینکرز اور تجزیہ نگار ہیں کیا؟ اس کتاب نے اُن کے چہروں سے نقابوں کو نوچ ڈالا۔ پاکستان کے بڑے کالم نگاروں اور اینکروں کے بت اس کتاب نے توڑ ڈالے۔ ان کے بیانات اور شخصیت کے تضادار۔ دوسروں پر الزام لگانے والے خود کیا ہیں۔ اپنے م..