٭ یہ کتاب پاکستان کی سیاسی تاریخ کے اُس دور کا ریکارڈ ہے جب ڈیجیٹل میڈیا کے ذریعے سچی جھوٹی خبریں، تجزیوں اور تبصروں کی بہتات تھی۔ فیک نیوز اور پراپیگنڈا کی بھیڑ میں حقائق اور سچ کی آواز کہیں دب گئی تھی۔ ایسے میں ،میں نے خبروں کی بھیڑمیں انٹرویوز کے ایک سلسلے کا آغاز کیا یعنی کہ ’پاکستان کی سیاست ..