دیوارشب کی کہانی معاشرے سے جڑے چند بہت حساس پہلوؤں کو لے کر آگے بڑھتی
ہے- گزشتہ چند دھائیوں میں پیسے کے بے بہا پھیلاؤ اور چکا چوند کے نتیجے
میں تیزی سے بدلتے ہوئے انسانی رویے اور اخلاقی اقدار ناول کا موضوع ہیں-
وہ سماج جہاں صرف پیسہ ہی عزت کا معیار بن چکا ہے اور حلال،حرام کی پرواہ
کیے بغیر ہ..