Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Biography

Doosra Janam - دوسرا جنم
New -22 %
Writer: Agha Naveed
دوسرا جنم جنرل ضیا کے آمرانہ عقوبت خانوں کی روداد یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کا تختہ الٹ کر ان کی گرفتاری اور پھانسی کے بعد اگر پیپلز پارٹی کے بہادر اور اخلاص کے پیکر کارکنان اپنے خاندانوں کے مستقبل اور اپنی جانیں داؤ پر لگا کر جنرل ضیا الحق کے قائم کردہ فسطائی نظام کے آڑے نہ آت..
Rs.1,000 Rs.1,280
Sehar Hony Tak By Agha Jani Kashmiri - سحر ہونے تک
-17 %
ہندوستانی فلموں کے معروف رائٹر کی دلچسپ و یادگار داستان حیاتآغا جانی کشمیری کی دلچسپ آپ بیتی۔ سنہ 66 میں لکھنؤ سے شائع ہوئی تھی اور اب اسے زندہ کتابیں کے تحت شائع کیا گیا ہے۔ مصنف کے فرزند کی فراہم کردہ چند انتہائی یادگار تصاویر کے ساتھ۔..
Rs.900 Rs.1,090
Yaad Khazana (Radio Pakistan Mein 25 Saal) - یاد خزانہ Yaad Khazana (Radio Pakistan Mein 25 Saal) - یاد خزانہ
-17 %
Writer: Jamil Zubairi
  یہ کتاب ریڈیو پاکستان میں میری 25 سالہ ملازمت کی یادداشتیں ہیں ۔ اس دوران میں مجھے کئی اسٹیشنوں اور یونٹوں میں کام کرنے کا موقع ملا چنانچہ میں نے اسے اسی ترتیب میں لکھا ہے ۔۔ اس دوران مختلف اسٹیشنوں پر میری ملاقات زندگی کے بہت سے شعبوں سے تعلق رکھنے والے بے شمار لوگوں سے ہوئی ۔۔ جن میں دانشور..
Rs.900 Rs.1,090
Kaal Kothri - کال کوٹھری
-24 %
Writer: Hameed Akhtar
"کال کوٹھری" حمید اختر کا مشہور اور اثرانگیز کتاب ہے جس میں ایک قید خانہ (جیل) کی تاریک اور اذیت ناک دنیا کو بیان کیا گیا ہے۔ اس ناول کا مرکزی موضوع انسان کی آزادی کی پامالی، جبر اور ظلم کے خلاف مزاحمت ہے۔ "کال کوٹھری" میں ایک قیدی کی نفسیاتی حالت، اس کی جیل میں گزارے جانے والے کٹھن لمحے، اور انسان ..
Rs.750 Rs.990
Aashnaiyan Kiya Kiya - آشنائیاں کیا کیا
-24 %
Writer: Hameed Akhtar
حمید اختر نے اپنی کتاب ’ آشنائیاں کیا کیا‘ کے آغاز میں شان الحق حقی کا یہ شعر درج کیا تھا آیا نہیں پلٹ کے کوئی بھی گیا ہوا میں خود ہی جاؤں گا اب انہیں ڈھونڈتا ہوا بقول حمید اختر، یہ سب مہربان دوست ہم سے جدا ہوچکے ہیں۔ زندگی کا قافلہ رواں دواں ہے مگر پرانے اور وضع دار لوگ ہمارے درمیان سے اٹ..
Rs.750 Rs.990
Poory, Aadhy Adhoory - پورے آدھے ادھورے Poory, Aadhy Adhoory - پورے آدھے ادھورے
-21 %
یہی سلامت اللہ مہدی تھے جنہو ں نے کے .آصف کی فلم مغل اعظم کی شوٹنگ کے لیے تیرہ ہاتھیوں کی فراہمی کا ٹھیکہ لیا تھا۔ایڈوانس کی رقم وہ خرچ کربیٹھے تھے۔ادھر مغل اعظم اور شیخو کی فوجیں آمنے سامنے اس انتطار میں تھیں کہ ہاتھی آئیں تو ایک دوسرے کے خلاف صف آرا ہوں۔ سلامت اللہ مہدی نے کے .آصف کو جو کچھ بتایا ..
Rs.700 Rs.890
Bus Yehi Dastan Hamari Hay - بس یہی داستاں ہماری ہے Bus Yehi Dastan Hamari Hay - بس یہی داستاں ہماری ہے
-25 %
عظمیٰ مسعود کی خود نوشت سوانح "بس یہی داستاں ہماری ہے "یہ داستان نہیں ہے بلکہ ایک طویل جدو جہد کو انھوں نے بلا کم و کاست سپرد قلم کیا ہے ، جس میں غم بھی ہیں خوشیاں بھی ہیں ،امید بھی ہے، یاس بھی ہے کامیابی بھی ہے ،ناکامی بھی ہے ،لیکن ہر سطر آپ کو ایک سوچنے والے اور مسلسل سوچتے رہنے والے ذہن سے آشنا ک..
Rs.1,200 Rs.1,600
Geet Gaata Chal - گیت گاتا چل - محمد رفیع Geet Gaata Chal - گیت گاتا چل - محمد رفیع
-20 %
عظیم گلوکار محمد رفیع صاحب کے  5500 انمول گیت ، سال بہ سال کی ترتیب سے صد سالہ ولادت کے موقع پر خصوصی پیش کش (1924-2024)..
Rs.4,000 Rs.5,000
Tifal e Barhana Pa Ka Arooj - طفل برہنہ پا کا عروج Tifal e Barhana Pa Ka Arooj - طفل برہنہ پا کا عروج
-24 %
زندہ کتابیں سلسلہ نمبر 351....بالآخر دو سال کے بعد مصنف کی تحریری اجازت موصول ہوئی اور ہم اس دلچسپ آپ بیتی کو پاکستانی قارئین کے لیے پیش کر رہے ہیں۔ یہ دلچسپ کتاب دو سال قبل ہی شائع ہو جاتی مگر حیف کہ انڈیا ہی سے مصنف کو یہ کہہ کر خوفزدہ کیا گیا کہ اس کی پاکستان سے اشاعت ان کے لیے دشواریاں پیدا کر س..
Rs.900 Rs.1,190
Aik Dil Hazar Dastan - ایک دل ہزار داستان
-25 %
 لاہور کے حوالے سے آغا اشرف کی ایک نایاب اور بہترین آپ بیتی..
Rs.750 Rs.1,000
Mirza Ghalib Ka Rooznamcha - مرزا غالب کا روزنامچہ
-11 %
  مرزا اسد اللہ خان غالب کی زندگی پر ایک نایاب کتاب -غالب کی فارسی کتاب " دسنبو " کا خلاصہ بھی شامل ہے-..
Rs.400 Rs.450
Sang e Dost - سنگ دوست
-24 %
Writer: A. Hameed
زندہ کتابیں سلسلہ نمبر 16.... کتاب: سنگ دوست طرز: شخصی خاکے مصنف: اے حمید سنگ دوست اے حمید صاحب کی بے حد اہم کتابوں میں سے ایک ہے۔ یہ کتاب مختلف ادبی شخصیات کے خاکوں پر مبنی ہے۔ اس کتاب کا پہلا ایڈیشن 1984 میں لاہور میں شائع ہوا۔ اس کتاب کی صرف سو کاپیاں ہی چھپی تھیں۔ یہ کتاب اس لئے بھی دل..
Rs.900 Rs.1,190
Bahir Jungle Andar Aagh - باہر جنگل اندر آگ Bahir Jungle Andar Aagh - باہر جنگل اندر آگ
-27 %
Writer: Ali Jafar Zaidi
علی جعفر زیدی کی  کتاب “ باہر جنگل اندر آگ “ ایک معرکہ آثار داستان  ہے جو پاکستان کی جہد للبقا کا احاطہ کرتی ہے ۔ اِس بھاری بھرکم تاریخی ، سیاسی اور سوانحی  دستاویز کے بارے میں میرے لیے کچھ کہنا بہت مُشکل ہے کیونکہ  اس کی تخلیقی لوح کے حاشیے پر بہت سے نامیوں نے ..
Rs.1,100 Rs.1,500
Aap Beti Aur Qila Mazbot Tha Gulshan Gulshan Sehra Sehra - آپ بیتی اور قلعہ مضبوط تھا گلشن گلشن صحرا صحرا Aap Beti Aur Qila Mazbot Tha Gulshan Gulshan Sehra Sehra - آپ بیتی اور قلعہ مضبوط تھا گلشن گلشن صحرا صحرا
-21 %
زندہ کتابیں سلسلہ نمبر 347, 348 349....ایک جلد میںانور عنایت اللہ کی بے حد دلچسپ آپ بیتی (ٰپہلی مرتبہ کتابی شکل میں) / دکن کے دو رپورتاژ: قلعہ مضبوط تھا اور گلشن گلشن صحرا صحرا..
Rs.1,100 Rs.1,390
Jo Yad Raha - جو یاد رہا Jo Yad Raha - جو یاد رہا
-24 %
"جو یاد رہا" اردو کی بہترین خودنوشتوں میں شامل کیے جانے کے لائق ہے ۔۔ عابد سہیل ہندوستان کے ایک باکمل صحافی اور ممتاز افسانہ نگار کے طور ہر جانے جاتے ہیں '' وہ کمیونسٹ پارٹی کے فعال کارکنان میں شامل رہے ۔۔ "جو یاد رہا" ایک ایسے شخص کی جدوجہد کی کہانی ہے جس کا بچپن والد کی وفات کے بعد تنگ دستی اور ..
Rs.1,900 Rs.2,490
The Terrorist Prince
-13 %
Writer: Raja Anwar
The Life And Death of Murtaza Bhutto..
Rs.1,400 Rs.1,600
Maazi Ka Hamam - ماضی کا حمام Maazi Ka Hamam - ماضی کا حمام
-23 %
Writer: Raja Anwar
میری راجہ انور سے پہلی ملاقات خبریں اخبار میں ہوئی تھی، میں بھی وہاں کالم لکھتا تھا۔ راجہ صاحب نے ایک دن مجھے فون کیا اور میں نے انھیں پنجاب یونیورسٹی کا واقعہ بڑی تفصیل سے سنایا۔ یہ دیر تک ہنستے رہے، مجھے اس زمانے میں "جھوٹے روپ کے درشن"کے درجنوں پیراگراف زبانی یاد تھے، میں نے وہ بھی ان کے کانوں می..
Rs.1,150 Rs.1,500
Writer: Moin Akhtar
یہ کتاب معروف اسٹیج، ٹیلی ویژن، اور فلمی اداکار اور کامیڈین معین اختر کی زندگی اور کیرئیر کوبیان کرتی ہے، جس میں ہم عصر شخصیات کے ساتھ ان کی بات چیت پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ یہ اپنے وسیع فنی سفر کے اہم واقعات کو واضح طور پر بیان کرتا ہے۔ اختر نے متعدد پاکستانی اور بین الاقوامی اداکاروں اور مصنفین کے سا..
Rs.1,500 Rs.1,595
Showing 1 to 28 of 590 (22 Pages)