Writer: Muhammad Mateen Khalid
شہیدوں کے سردا رسید الشہدا حضرت حمزہ کی مستند سیرت و فضائل اور شجاعت و شہادت پر مبنی ایک ایمان افروز اور ایقان افروز تالیف..
Rs.600 Rs.800
Writer: Rahaman Ali
شاید ہی کسی اور شخص کے متعلق اتنا کچھ لکھا گیا ہو جتنا کہ محمد علی کے بارے میں۔ بلاشبہ وہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ چاہا جانے والا سپورٹس مین تھا۔ اپنے دورِ عروج میں وہ دنیا کا سب سے مشہور شخص تھا۔ اِس کے باوجود اُسے سب سے زیادہ جاننے والے شخص، یعنی اس کے اکلوتے بھائی اور قریب ترین دوست رحمان علی کی ..
Rs.1,800 Rs.2,500
Writer: Shakoor Tahir
نصف صدی کا قِصّہدشتِ صحافت میں تخلیقی سفرشکور طاہر کی کلیدی شخصیت کے گرد پی ٹی وی نیوز کی کہانی شکور طاہر نے عالمی نوعیت کی بہت سی
کانفرنسوں کی جو رپورٹنگ کی، اُس کا معیار انتہائی پیشہ ورانہ تھا۔۔۔ کلچر
اور تاریخ سے آگاہی، اور اُس کی جو حساسیت ہوتی ہے، اُس سے وہ پوری طرح
آگاہ ہیں۔۔۔ اب اُس م..
Rs.900 Rs.1,200
Writer: Agha Naveed
دوسرا جنم
جنرل ضیا کے آمرانہ عقوبت خانوں کی روداد
یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کا تختہ الٹ کر ان کی گرفتاری اور پھانسی کے بعد اگر پیپلز پارٹی کے بہادر اور اخلاص کے پیکر کارکنان اپنے خاندانوں کے مستقبل اور اپنی جانیں داؤ پر لگا کر جنرل ضیا الحق کے قائم کردہ فسطائی نظام کے آڑے نہ آت..
Rs.1,000 Rs.1,280
Writer: Agha Jani Kashmiri
ہندوستانی فلموں کے معروف رائٹر کی دلچسپ و یادگار داستان حیاتآغا جانی کشمیری کی دلچسپ آپ بیتی۔ سنہ 66 میں لکھنؤ سے شائع ہوئی تھی اور اب اسے زندہ کتابیں کے تحت شائع کیا گیا ہے۔ مصنف کے فرزند کی فراہم کردہ چند انتہائی یادگار تصاویر کے ساتھ۔..
Rs.900 Rs.1,090
Writer: Jamil Zubairi
یہ کتاب ریڈیو پاکستان میں میری 25 سالہ ملازمت کی یادداشتیں ہیں ۔ اس دوران میں مجھے کئی اسٹیشنوں اور یونٹوں میں کام کرنے کا موقع ملا چنانچہ میں نے اسے اسی ترتیب میں لکھا ہے ۔۔ اس دوران مختلف اسٹیشنوں پر میری ملاقات زندگی کے بہت سے شعبوں سے تعلق رکھنے والے بے شمار لوگوں سے ہوئی ۔۔ جن میں دانشور..
Rs.900 Rs.1,090
Writer: Hameed Akhtar
"کال کوٹھری" حمید اختر کا مشہور اور اثرانگیز کتاب ہے جس میں ایک قید خانہ (جیل) کی تاریک اور اذیت ناک دنیا کو بیان کیا گیا ہے۔ اس ناول کا مرکزی موضوع انسان کی آزادی کی پامالی، جبر اور ظلم کے خلاف مزاحمت ہے۔ "کال کوٹھری" میں ایک قیدی کی نفسیاتی حالت، اس کی جیل میں گزارے جانے والے کٹھن لمحے، اور انسان ..
Rs.750 Rs.990
Writer: Hameed Akhtar
حمید اختر نے اپنی کتاب ’ آشنائیاں کیا کیا‘ کے آغاز میں شان الحق حقی کا یہ شعر درج کیا تھا آیا نہیں پلٹ کے کوئی بھی گیا ہوا
میں خود ہی جاؤں گا اب انہیں ڈھونڈتا ہوا
بقول حمید اختر، یہ سب مہربان دوست ہم سے جدا ہوچکے ہیں۔ زندگی کا قافلہ رواں دواں ہے مگر پرانے اور وضع دار لوگ ہمارے درمیان سے اٹ..
Rs.750 Rs.990
Writer: Abid Sohail (Lucknow)
یہی سلامت اللہ مہدی تھے جنہو ں نے کے .آصف کی فلم مغل اعظم کی شوٹنگ کے لیے تیرہ ہاتھیوں کی فراہمی کا ٹھیکہ لیا تھا۔ایڈوانس کی رقم وہ خرچ کربیٹھے تھے۔ادھر مغل اعظم اور شیخو کی فوجیں آمنے سامنے اس انتطار میں تھیں کہ ہاتھی آئیں تو ایک دوسرے کے خلاف صف آرا ہوں۔ سلامت اللہ مہدی نے کے .آصف کو جو کچھ بتایا ..
Rs.700 Rs.890
Writer: Prof. Uzma Masood
عظمیٰ مسعود کی خود نوشت سوانح "بس یہی داستاں ہماری ہے "یہ داستان نہیں ہے بلکہ ایک طویل جدو جہد کو انھوں نے بلا کم و کاست سپرد قلم کیا ہے ، جس میں غم بھی ہیں خوشیاں بھی ہیں ،امید بھی ہے، یاس بھی ہے کامیابی بھی ہے ،ناکامی بھی ہے ،لیکن ہر سطر آپ کو ایک سوچنے والے اور مسلسل سوچتے رہنے والے ذہن سے آشنا ک..
Rs.1,200 Rs.1,600
Writer: Waheed Riyasat Bhatti
عظیم گلوکار محمد رفیع صاحب کے 5500 انمول گیت ، سال بہ سال کی ترتیب سے صد سالہ ولادت کے موقع پر خصوصی پیش کش (1924-2024)..
Rs.4,000 Rs.5,000
Writer: Prof. Jalees Ahmed Khan Tareen
زندہ کتابیں سلسلہ نمبر 351....بالآخر دو سال کے بعد مصنف کی تحریری اجازت موصول ہوئی اور ہم اس دلچسپ آپ بیتی کو پاکستانی قارئین کے لیے پیش کر رہے ہیں۔ یہ دلچسپ کتاب دو سال قبل ہی شائع ہو جاتی مگر حیف کہ انڈیا ہی سے مصنف کو یہ کہہ کر خوفزدہ کیا گیا کہ اس کی پاکستان سے اشاعت ان کے لیے دشواریاں پیدا کر س..
Rs.900 Rs.1,190
Writer: Agha Muhammad Ashraf
لاہور کے حوالے سے آغا اشرف کی ایک نایاب اور بہترین آپ بیتی..
Rs.750 Rs.1,000
Writer: Khwaja Hasan Nizami
مرزا اسد اللہ خان غالب کی زندگی پر ایک نایاب کتاب -غالب کی فارسی کتاب " دسنبو " کا خلاصہ بھی شامل ہے-..
Rs.400 Rs.450
Writer: A. Hameed
زندہ کتابیں سلسلہ نمبر 16.... کتاب: سنگ دوست
طرز: شخصی خاکے
مصنف: اے حمید
سنگ دوست اے حمید صاحب کی بے حد اہم کتابوں میں سے ایک ہے۔ یہ کتاب مختلف
ادبی شخصیات کے خاکوں پر مبنی ہے۔ اس کتاب کا پہلا ایڈیشن 1984 میں لاہور
میں شائع ہوا۔ اس کتاب کی صرف سو کاپیاں ہی چھپی تھیں۔
یہ کتاب اس لئے بھی دل..
Rs.900 Rs.1,190
Writer: Ali Jafar Zaidi
علی جعفر زیدی کی کتاب “ باہر جنگل اندر
آگ “ ایک معرکہ آثار داستان ہے جو پاکستان کی جہد للبقا کا احاطہ کرتی ہے ۔
اِس بھاری بھرکم تاریخی ، سیاسی اور سوانحی دستاویز کے بارے میں میرے لیے
کچھ کہنا بہت مُشکل ہے کیونکہ اس کی تخلیقی لوح کے حاشیے پر بہت سے
نامیوں نے ..
Rs.1,100 Rs.1,500
Writer: Anwar Inayatullah
زندہ کتابیں سلسلہ نمبر 347, 348 349....ایک جلد میںانور عنایت اللہ کی بے حد دلچسپ آپ بیتی (ٰپہلی مرتبہ کتابی شکل میں) / دکن کے دو رپورتاژ: قلعہ مضبوط تھا اور گلشن گلشن صحرا صحرا..
Rs.1,100 Rs.1,390
Writer: Abid Sohail (Lucknow)
"جو یاد رہا" اردو کی بہترین خودنوشتوں میں شامل کیے جانے کے لائق ہے ۔۔ عابد سہیل ہندوستان کے ایک باکمل صحافی اور ممتاز افسانہ نگار کے طور ہر جانے جاتے ہیں '' وہ کمیونسٹ پارٹی کے فعال کارکنان میں شامل رہے ۔۔
"جو یاد رہا" ایک ایسے شخص کی جدوجہد کی کہانی ہے جس کا بچپن والد کی وفات کے بعد تنگ دستی اور ..
Rs.1,900 Rs.2,490