زیرنظر کتاب پیٹرک کِنراس کی تصنیف "Atatürk - The Rebirth Of A Nation" کا اردو ترجمہ ہے۔ تاریخی شخصیات کو عموماً سیاہ و سفید کے تناظر میں دیکھا جاتا ہے۔ ان کے حامی ان کی ذات کے مثبت پہلوؤں اور کامیابیوں کو ہی نمایاں کرتے ہیں جب کہ ان کے مخالفین ان شخصیات کی ذات کے منفی پہلوؤں اور ان کے غلط فیصلوں پر ..
یہ کتاب عرفان اورگا کے ناول Portrait of a Turkish Familyکا اردو ترجمہ ہے۔ ’’ایک ترک خاندان ‘‘ کے مصنف عرفان اورگا ،عثمانی سلاطین کے زمانے میں قدیم ترکی کے ایک انتہائی خوش حال خاندان اور ایک تاریخی محلے میں پیدا ہوئے۔ ان کی والدہ کی شادی 13 سال کی عمر میں ہو ئی اور وہ ایک پردہ نشین زندگی گزارتی رہیں۔..
سینئر سفارت کار سبط یحییٰ نقوی صاحب کی یہ آپ بیتی ہے۔ نقوی صاحب ایک نیک نام سفارت کار رہے ہیں۔ اس سے قبل راقم کو جناب کرامت اللہ غوری کی کتاب ”بار شناسائی” شائع کاکرنے کا اتفاق ہوا جو ”بیسٹ سیلر” ثابت ہوئی۔ نقوی صاحب اور غوری صاحب آپس میں گہرے دوست ہیں۔ ایک جیسے حالات میں دونوں نے نوکری کی اور دوران..
کارِ ثواب....
ہے تو عجیب سی بات مگر میں یوں ہی سوچتا ہوں کہ اکثر لوگ اپنے اپنے کام کرتے ہیں مگر بعض لوگوں سے قدرت کام لیتی ہے۔ یہی نہیں، کام کے لیے وقت اور مقام بھی قدرت ہی طے کرتی ہے۔ ماہ پارہ کے ساتھ بھی یہی ہوا۔ بقول عارف وقار قدرت نے ماہ پارہ کو ’’خبرخواں‘‘ بنایا اور انھیں یہ کام سونپتے ہوئے ..
جب میں نے اپنی یادداشتیں لکھنا شروع کیں تو میں نے اپنے آپ کو تخلیقی سرگرمی کے چار یا پانچ برس دئیے۔ میرا ارادہ تھا کہ میں جو کچھ بھی اپنے ماضی کی یادیں تازہ کر سکا انہیں ان برسوں میں ریکارڈ کر لوں گا۔ میں نے کسی شرم یا ندامت کے بغیر اپنے آپ کو منکشف کر دیا ہے۔ بنجامن فرینکلن نے لکھا تھا:
اگر تم چاہ..
قیصرہ شفقت سے میری واقفیت ان کی فیس بک تحریروں اور بعض جگہوں پر کیے گئے تفصیلی کمنٹس سے ہوئی۔ اندازہ ہوتا ہے کہ انھیں لکھنے پڑھنے سے شغف رہا ہوگا، ادب سے بھی لگاؤ نظر آتا ہے۔ وہ سب مطالعہ اور ادبی ذوق آج ان کے کام آ رہا ہے جب وہ اپنے محدود سے لائف سرکل میں رہ کر بھی چھوٹی چھوٹی باتوں کو نہایت دل..
یہ دل چسپ واقعاتی مضامین ہیں جنہیں ہندوستان کے ایک سینئر مسلمان افسر نے اپنے تجربات کی روشنی میں قلم بند کیا ہے یہ قصے ہیں یا واقعات،جو کچھ بھی ہیں خوب بلکہ بہت خوب ہیں۔ان میں گاندھی کے تربیت یافتہ بے غرض سیاسی کارکن ہیں۔ عوام کے نام پر عوام کا استحصال کرنے والے خود ساختہ سیاسی رہنما ہیں۔عدالت میں خ..