تاریخ کی سب سے مشہور متنازعہ عورت، مصر کی ملکہ، روم کے عظیم فاتحین، جولیئس سیزر اور مارک انتھونی کی محبوبہ حسن و جمال ، دلربائی ، حکمت و دانائی کی دیوی کے حوالے سے کتاب -..
Salute is the autobiography of Brigadier
Siddique Salik, former Director General of ISPR. The book was published
shortly after the death of Salik in plane crash with General Zia-Ul-Haq
in 1988.He prefaced the book with these words:
میں نے جب اپنی
عسکری زندگی کی یاداشتیں رقم کرنے..
ایک ایسی آپ بیتی جو ناول سے زیادہ دلچسپ اور گہری ہے - گورکی اپنے اردگرد کی حالات کی ایسی تصویر کھینچتا ہے کہ کتاب ایک فلم سی لگتی ہے - گورکی کے مشاہدات کی گہرائی اور باریکی کو نہ سراہنا زیادتی ہوگی..
"خاکی سائے" میں تشکیل پاکستان کے اولین برسوں سے لے کر نصف صدی تک پاکستانی سیاست میں فوج کے کردار کا جائزہ لیا گیا ہے اور سیاسی اور فوجی قوتوں کی آمیزش نے خود ان کے لئے جو مشکلات پیدا کیں اور قوم کے وقار اور شہرت کو نقصان پہنچایا، اسکا احاطہ بھی کیا گیا ہے؛ کتاب: خاکی سائےمصنف: جنرل کے۔ ایم۔ عارفمترج..
ایک فوجی کی داستان حیات پر مبنی شاہکار کتاب؛زیر نظر یاداشتیں گزشتہ صدی کے چند مسحور کردینے والے نہایت اہم لمحات و واقعات پر پھیلی ہوئی ہیں۔ تقسیم سے پہلے بمبئی کے ایک کھاتے پیتے میمن گھرانے کی آسودہ حال زندگی کے گھریلو حالات کسی بھی عمرانی مورخ کے لئے نہایت معلومات افزاءاور دلچسپ ہوں گے۔ اسکے بعد کے..
آپ بیتی اور جگ بیتی ایک ساتھ-
بے خبری کی عمر: بچپن بھی بڑی عجیب چیز ہے بلکہ یوں کہا جائے تو زیادہ بہتر ہو گا کہ بڑی ہی عجیب چیز ہے۔ نہ غمِ امروز نہ فکرِ فردا۔ نہ کوئی ماضی نہ مستقبل۔ حال میں بے حال۔ ہمہ وقت کھیل کود میں مصروف۔ چھوٹی باتیں بڑی لگتی ہیں اور بڑی باتیں چھوٹی۔ مثلاً ایک چھوٹے سے کھلون..
سیّد صدیق حسن خان کی آپ بیتی کی ورق گردانی شروع کی تو علم ہوا کہ آپ کا سلسلہ نسب تینتیس واسطوں سے براہِ راست سیّدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ تک پہنچتا ہے۔ کتاب ایک طرف رکھ دی، ادب کا تقاضا تھا کہ باوضو مطالعہ کیا جائے۔ باوضو آپ بیتی کا مطالعہ کیا اور پھر اپنی سی کوشش کی کہ تمام آپ بیتیوں کا مط..
یہ کتاب 'مائی ڈیز ان پریزن' کے نام سے منظر عام پر آئی تھی اور اس کی مقبولیت کا انداز ہ اس بات سے ہوتا ہے کہ ایک برس کے اندر ہی اس کے چار ایڈیشن فروخت ہو چکے ہیں ۔ افتخار گیلانی کوسنہ دو ہزار دو میں کشمیر میں ہندوستانی فوج کی نقل وحرکت اور تعداد کے متعلق جاسوسی کے الزام میں پولیس نے ان کے گھر سے گرفت..
بدھ مت مذہب کا آغاز انتہائی دلچسپ ہے۔ بدھ مت کا آغاز اس مذہب کے بانی کہلائے جانے والی محوری دور کی مشہور شخصیت گوتم بدھ سے نہیں بلکہ ان سے بھی صدیوں پہلے گزرے ہوئے بدھوں سے ہوتا ہے جنہوں نے نروان حاصل کر لیا تھا لیکن اس مذہب کے اصول فراموش کیے جانے کے بعد یہ مذہب فنائیت کا شکار ہوجاتا ہے اور صدیوں ب..