Writer: Tehmina Durrani
مصطفی کھر، یہ خودِ سوانح ہے جو تم کبھی نہ لکھو گے!
تہمینہ درانی کی مشہور زمانہ خودنوشت آپ بیتی "My Feudal Lord" کا اردو ترجمہ-..
Rs.1,500 Rs.2,000
Writer: Michael H. Hart
اس کتاب کے مصنف کا مطالعہ بہت وسیع ہے۔ کئی ہزار قبل از مسیح سے لیکر 1990 تک کے عالمی حالات کا مطالعہ کرنے کے بعد مصنف نے 100 ایسی شخصیات کا انتخاب کیا ہے جنہوں نے تاریخ پر ان مٹ یا گہرے نقوش چھوڑے۔
مصنف کا کہنا ہے کہ میں نے یہ دیکھا کہ تاریخ میں کیا ہوا، نہ کہ کیا ہونا چاہئیے تھا۔ چنانچہ ہٹلر اور چ..
Rs.1,300 Rs.2,000
Writer: Ismat Chughtai
عصمت چغتائی کے افسانوں کو غور اور توجہ سے دیکھیں تو ان تحریروں میں کہیں کہیں ان کی جھلک بھی نظر آتی۔ مگر ان کے افسانوں کو آپ بیتی نہیں کہا جا سکتا۔ ان کا مشاہدہ بہت تیز تھا۔ زندگی کے نامعلوم کتنے چھوٹے چھوٹے واقعات اور نامعلوم کتنے چھوٹے بڑے کرداروں کو انہوں نے افسانوں میں ڈھالا ہے۔ عصمت نے..
Rs.650 Rs.950
Writer: Imrana Maqsood
Biography of famous playwright Anwar Maqsood. Including his selected columns and script of long play 'Daur e Junoon'...
Rs.1,700 Rs.1,995
Writer: Diwan Singh Maftoon
بے باک صحافت کے علمبردار ہونے کی ناتے دیوان سنگھ کو کئی بار جیل جانا پڑا۔ ایسی ہی ایک جیل یاترا کے دوران انہوں نے انبالہ اور فیروز پور کی جیلوں میں گزرے ایک سال کے دوران محض اپنی یاداشت کے بل بوتے پرگزری زندگی کے واقعات کے نوٹس تیار کیے اور جیل سے رہائی کے بعد اپنے ہفت روزہ اخبار ”ریاست“ میں ”ناقابل..
Rs.750 Rs.1,200
Writer: Maulana Muhammad Jafar Thanseri
2 مئی 1864ء کو عدالت میں جج کی آواز گونجی: ’’مولوی محمد جعفر!!‘‘
تم بہت عقلمند، ذی علم اور قانون دان، اپنے شہر کے نمبردار اور رئیس ہو، تم نے اپنی ساری عقلمندی اور قانون دانی کو سرکار کی مخالفت میں خرچ کیا۔ تمہارے ذریعے سے آدمی اور روپیہ سرکار کے دشمنوں کو جاتا تھا۔ تم نے سوائے انکار بحث کے کچھ حی..
Rs.500
Writer: Kaleem Ilahi Amjad
زیر نظر کتاب اُردو میں یونس ایمرے کی شخصیت اور فکر و فلسفہ کو متعارف کروانے کی اوّلین کوشش تو نہیں،البتہ یونس ایمرے کی شخصیت، شاعری اور کارناموں کو مربوط ومفٗصّل انداز میں پیش کرنے کی اوّلین کوشش ضرور کہی جاسکتی ہے۔
ترک شاعری کی روایت میں یونس ایمرے کا نام سرفہرست ہے۔ان کا کلام گہری فکر، معنوی جو..
Rs.1,300 Rs.1,800
Writer: Dr. Kewal Dheer
منٹو میرا ہی نہیں، سب کا دوست تھا۔ یہ کتاب منٹو کی دوستی کے تعلق سے ان گزری بیتی یادوں کی داستان ہے جس میں اوپندر ناتھ اشک کی دوستی کی آڑ میں دشمنی اور راجہ مہدی علی خان، عصمت، بیدی اور کرشن چندر جیسے اس دور کے دوست انسانوں کی لازوال دوستی کے کئی رنگ نمایاں ہیں۔ اس میں ممتاز شیریں، احمد ندیم قاسمی ،..
Rs.550 Rs.700
Writer: Sheikh Rasheed Ahmad
پاکستانی سیاست میں شیخ رشید پر یہ جملہ صائب آتا ہے
کہ ان سے نفرت کی جا سکتی ہے ان سے محبت کی جا سکتی ہے مگر انہیں نظر
انداز نہیں کیا جاسکتا۔
یہی وجہ ہے کہ جو کچھ وہ کہتے ہیں اور جو پیش گوئیاں وہ کرتے ہیں ان کو
میڈیا میں خاطر خواہ جگہ ملتی ہے۔ اب شیخ رشید نے ایک کتاب ہی لکھ دی ہے۔
اس کتاب ..
Rs.1,300 Rs.1,500
Writer: Mirza Farhat Ullah Baig
کون ہے جو ’’نذیر احمد کی کہانی، کچھ اُن کی کچھ میری زبانی‘‘ کو پڑھ کر مرزا فرحت اللہ بیگ کی ظرافت، ذہانت، اُن کے طرزِ ادا، اُن کی بے تکلفی اور آزادہ روی، محبت و خلوص سے متاثر ہوکر اُن کی داد نہ دے گا؟ مولانا نذیر احمد کے حالات پر بہت سے مضامین لکھے گئے مگر کہیں اُن کی زندگی اور سیرت، اخلاق و عادات،..
Rs.500
Writer: Nishat Sultana
عثمانی سلطان عبدالحمید ثانی کے حرم کی ان کہی داستان - سلطان کی محبوبہ نشاط سلطانہ کے قلم سے-
عثمانی سلطان اور اس کی حَرم سرا کے بارے میں افواہوں، سازشوں اور جھوٹ پر مبنی بہت سی داستانیں انگریزوں نے لکھی ہیں، جن کا ایک حرف بھی سچ نہیں۔ نشاط سلطانہ نے اپنی سرگزشتِ حیات "My Harem Life" کے نام سے لکھ..
Rs.675 Rs.900
Writer: Amrita Pritam
امرتا نے سب سے پہلا خط جو میرے نام لکھا، وہ صرف ایک سطر کا تھا۔ وہ مجھے
بمبئی میں موصول ہوا تھا، جب میں شمع اور دہلی کو چھوڑ کر گورودت کے ساتھ
کام کرنے کے لیے وہاں گیا تھا وہ ایک سطر یہ تھی ’’بمبئی اپنے آرٹسٹ کو
خوش آمدید کہتی ہے۔‘‘ اس خط میں امرتا نے مجھے کسی نام سے مخاطب کیا تھا
اور نہ ا..
Rs.400 Rs.700
Writer: Sajida Aftab Rabani
آپریشن ضربِ عضب ہر پاکستانی کے لیے جذباتی وابستگی رکھتا ہے۔ جس کے لیے کئی قیمتی جانیں وطنِ عزیز کو پیش کی گئیں۔ ان میں سے کئی افسر اور جوان ایسے بھی ہیں جنہوں نے اس اہم ترین آپریشن میں کلیدی کردار ادا کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا اور پاکستانی تاریخ میں ہمیشہ کے لیے امر ہوگئے۔ ایسے ہی ایک آفیسر ”کیپٹ..
Rs.1,000
Writer: Moneeza Hashmi
مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی بہترین خواتین کے حوالے سے منیزہ ہاشمی صاحبہ کی ایک بہترین کتاب " کون ہوں میں؟ "
اس کتاب میں عابدہ پروین ، بہاربیگم ، بانو قدسیہ ، بے نظیر بھٹو ، بلقیس بانو ایدھی ، فریدہ خانم ، نسیم ولی خان ، سلیمہ ہاشمی ، شمیم آراء کے ساتھ ساتھ اور بھی بہت سی خواتین کے حو..
Rs.1,100 Rs.1,400
Writer: Raza Ali Abidi
یہ کتاب برطانیہ کی ملکہ وکٹوریا اور ان کے ایک ہندوستانی ملازم عبد الکریم جو بعد ازاں منشی عبد الکریم کے نام سے مشہور و معروف ہوئے، کے انوکھے رشتے پر روشنی ڈالتی ہے۔ 1887ء میں ملکہ وکٹوریاکے عہد کی گولڈن جوبلی کے موقع پر ان کے ذاتی خدمت گار کی حیثیت سے ہندوستان کے شہر آگرہ سے 24 سال کے عبد الکریم کو ..
Rs.1,050 Rs.1,400