-39 %
Northern Light Infantry Regiment (Tareekh Kay Aeny Main) - نادرن لائٹ انفنٹری رجمنٹ
- Writer: Lt Col. Retd. Ghulam Jilani Khan
- Category: History Books
- Pages: 486
- Stock: In Stock
- Model: STP-9854
- ISBN: 978-969-610-033-1
Rs.1,350
Rs.2,200
ناردرن لائٹ انفنٹری رجمنٹ کی تاریخ اردو زبان میں لکھنے کی ضرورت ایک عرصے سے محسوس کی جارہی تھی۔ زیر نظر کتاب اس ضرورت کی تکمیل کی طرف ایک اہم اور مستحسن قدم ہے جس کے لئے کمانڈنٹ این ایل آئی سنٹر اور کتاب کی تصنیف و اشاعت میں معاون تمام اہلکار مبارک باد کے مستحق ہیں۔ ہمیں معلوم ہے کہ یہ کام سہل نہ تھا۔ اس کے لئے شبانہ روز محنت، جستجو، تحقیق، وسیع مطالعے اور رجمنٹ سے گہری وابستگی کی ضرورت تھی۔ مجھے یہ کہنے میں تامل نہیں کہ کمانڈنٹ این ایل آئی سنٹر نے اس رجمنٹ کی تاریخ مرتب کروا کر ایک عظیم الشان کارنامہ سرانجام دیا ہے۔
این ایل آئی رجمنٹ کے کمانڈنٹ بریگیڈئیر لیاقت حیات، اس کتاب کے مصنف کرنل ریٹائر ڈ غلام جیلانی خان اور دیگر افراد نے اس کتاب کی تصنیف و اشاعت میں جس لگن اور جذبے کا اظہار کیا، وہ ان کی اپنی رجمنٹ سے گہری وابستگی کا آئینہ دار ہے۔
کتاب: ناردرن لائٹ انفنٹری رجمنٹ تاریخ کے آئینے میں
مصنف: لیفٹیننٹ کرنل غلام جیلانی خان
Book Attributes | |
Pages | 486 |