جیسا کہ کتاب کے نام سے عیاں ہے، یہ کتاب اُن عالمی بینکوں اور بینکاروں کے طرزِعمل سے متعلق ہے جو دنیا بھر کے سرمائے کو کنٹرول کرتے ہیں۔ کتاب میں عالمی بینکاری کے اجارہ داروں اور ان کے خفیہ ایجنڈوں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اس حقیقت کو بھی بیان کیاگیا ہے کہ دنیا میں کسادبازاری اس وقت آتی ہے جب سینٹرل بینک..
مصنف محمد سعید جاوید نے کراچی کے بارے میں کتاب تصنیف
کی ہے’’ایسا تھا میرا کراچی‘‘انہوں نے قیام پاکستان کے
بعد کا کراچی ہماری آنکھوں کے سامنے رکھا ہے ۔آج کے نوجوان جب اس کتاب کو
پڑھیں گے تو یقیناً وہ حیرت کے سمندر میں ڈوب جائیں گے کہ کیا پاکستان کا
معاشی مرکز کبھی ایسا بھی تھا ؟ایک فل..
معاشی غارت گر (Economic Hit men) (EHM) نہایت گراں قدر مشاہرہ پانے والے پیشہ ور افراد ہیں جو دنیا بھر کے ملکوں سے کھربوں ڈالر کی دھوکہ دہی کر نے پر مامور ہیں ۔ وہ عالمی بینک امریکن ایجنسی برائے بین الاقوامی ترقی اور دوسرے غیرملکی "امدادی" اداروں سے روپیہ بٹور کر ان بڑی بڑی کارپوریشنوں کی تجوریوں اور ..
تاریخ الحاد مغرب -
(یورپ میں انکار خدا،لادینیت اور آزاد خیالی کا تاریخی وفکری جائزہ)
" جناب فیصل ریاض شاہد نے اپنے حصے کا کام ذمہ داری سے ادا کیا جو اہل علم کے لیے ایک مثال کی حیثیت رکھتا ہے۔ موجودہ کاوش سے یہ باور کیا جاسکتا ہے کہ مسلم شعور جدید تہذیبی صورتحال میں..
ہندوستانی فلسفہ کا آغاز ہمیں ماضی بعید کی طرف لے جاتا ہے. رگ وید کے منتروں میں ان کے نشانات صاف طور پر ملتے ہیں. رگ وید ان آریوں سے ہمیں دستیاب ہوئے ہیں جو دوسرے عہد ہزار سال قبل مسیح کے لگ بھگ اپنے نئے وطن میں آ کر سکونت پزیر ہوئے، کچھ بہت دن نہیں گزرے تھے. اس لئے ہندی فلسفے کی تاریخ کوئی تین ہزار ..
عہد مغلیہ کا ہندوستان.
مشہور اطالوی سیاح منوچی کی کتاب "سٹوریا ڈوموگر" کا اردو ترجمہ از مُلک راج شرما.
میں جانتا ہوں بہت سے لوگوں نے اپنے سفرنامے لکھے ہیں جن میں انہوں نے سفر کیا اور جہاں پر اپنی سیاحت کے دن گزارے قلمبند کئے ہیں. میں نے اپنے مشاہدات کو جو کہ مجھے دولت مغلیہ میں رہائش کے ایام میں ح..
عافیہ کیس کی تفصیلات جاننے میں میری گہری دلچسپی تھی لیکن بد قسمتی سے مقدمہ کے قابل اعتماد شواہد ناکافی تھے- جس کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ اس مقدمہ کا فیصلہ انصاف کا بہیمانہ قتل ہے - ناؤم چومسکی
سیالکوٹ پاکستان میں جنم لینے والے داﺅد غزنوی کم عمری ہی سے سید غزنوی خانوادے کے وارث ثاب..
تاریخ و فلسفہ کی روشنی میں گزشتہ دو سو سال کے دوران اہم عالمی موضوعات پر بحث کا جائزہ
Urdu Translation of " Why Marx Was Right " By Terry EagletonTranslated By : Yasir Jawad..