عاصمہ شیرازی، پاکستانی میڈیا کا وہ نام ہیں جو کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ آپ کی انفرادیت آپ کا حجاب لینے کا خاص انداز ہے۔ عاصمہ شیرازی پاکستان کی صفِ اول کی صحافی اور اینکر ہیں اور اپنے منفرد انداز اور بے باک صحافت کی بنیاد پر جانی جاتی ہیں۔ عاصمہ شیرازی پہلی پاکستانی صحافی ہیں ،جنھیں 23 اکتوبر 2014 کو..
برطانیہ اور ہندوستان میں سامراجی حکومت کی داستان - Inglorious Empire کا اردو ترجمہ-
ہندوستانی سیاست دان اور مؤرخ "ششی تھرور" کی برصغیر میں برطانوی حکومت کے سیاہ دور پر تحقیقی کتاب..
کیرن آرم سٹرانگ نے وہ راہیں دریافت کرنے کی کوشش کی ہے جن سے گزر کر تصورِ خدا نے مختلف صورتیں اختیار کیں۔ ساتھ ہی ساتھ وہ وحدانیت پرست مزاہب کے خداؤں کے درمیان حیرت انگیز مشابہتوں کی جانب بھی توجہ دلاتی ہیں۔ مصنفہ کا کہنا ہے کہ تاریخ یہودیت، مسیحیت اور اسلام نے شخصی خدا کا تصور تشکیل دیا جس نے انھیں ..
غزالی اور ابن رشد کا قضیہ (اصل عربی متون کی روشنی میں)زیر نظر کتاب میں غزالی اور ابن رشد کی اصل تصانیف " تہافت الفلاسفہ" اور " تہافت التہافت" وغیرہ کو سامنے رکھتے ہوئے۔۔۔حیات غزالی کے چند نادر تاریخی اوراق کی روشنی میں غزالی اور ابن رشد کی..
اقتدار حسین صدیقی کی کتاب بعنوان جنوبی ایشیاء میں پانی کی سیاست اور آبی جنگیں دریائے سندھ کے پانیوں کے مقام کے انتظام اور استعمال پر بین الاقوامی اور ملکی لحاظ سے ایک سیر حاصل تبصرہ کی حیثیت رکھتی ہے۔ انہوں نے پانی کی سیاسی قوتوں کا ذکر کیا ہے جو ملک میں آبی شعبے میں پیش رفت نہیں ہونے دیتیں ۔ یہ کتا..
نایاب تصاویر کے ساتھ - بہترین ایڈیشن
یہ کتاب قارئین بالخصوص ملٹری ہسٹری کے طالب علموں کے لیے دلچسپ اور معلومات افزا ہوگی ۔ اس کتاب سے ہماری عسکری تاریخ کے بہت سے ایسے گوشے بے نقاب ہوں گے جو ابھی تک، بوجوہ منظر عام پر نہ آسکے ۔اس کتاب کی اشاعت سے ان بے شمار سپاہیوں کا لہو بھی اہل وطن سے خراج عقیدت و..
’’ساگان کے تجسس، حیرت اور انسانیت پسندی سے جگمگاتی ہوئی کتاب۔‘‘
✍️ بُک لسٹ
’’اُس کی آج تک لکھی ہوئی تحریروں سے کہیں زیادہ ذاتی اور تیکھی تحریر۔‘‘
✍️ دی ہارٹفورڈ کیورینٹ
’’ساگان اپنے قارئین کو مجبور کرتا ہے کہ وہ زندگی کی طرف غور سے دیکھیں۔‘‘
✍️ پبلشرز وِیکلی
’’اُس کی تحریر رجائیت اور اُ..
پوٹھوہار قدیم تاریخ کے دامن میں ایک ایسا جھلملاتا خطہ ہے جس کی چمک دمک کو زمانے کا اُلٹ پھیر بھی کم نہ کر سکا۔ یہ اونچے نیچے ٹیلوں، سرسبز کھیتوں، شاداب درختوں اور آزاد ہواؤں کا دل رُبا خطہ ہے جہاں ہر موڑ پر تاریخ کے نیلم ومرجان بکھرے ہوئے ہیں۔ میں پوٹھوہار کی انھی سحر انگیز ہواؤں میں پیدا ہوا، یہیں..
زوالفقار علی بھٹو ایڈیشن
مشاہدات ، تاثرات اور انکشافات پر مبنی ایک دلچسپ سیاسی سفرجو دیکھا جو سُنا کے نام سے آپ بیتی اور جگ بیتی آپ کے ہاتھ میں ہے ۔اس کتاب کا ہر باب دلچسپ ہے یادگار تاریخی واقعات ہر باب میں شامل کیے گئے ہیں ۔ ذوالفقارعلی بھٹو کی شخصیت کو متوازن انداز میں پیش کیا گیا ہے تاکہ ان کی ..