Urdu Translation of Book: The Pakistan Garrison State: Origins, Evolution, Consequences (1947-2011)
اس تحقیقی کتاب میں ایک معمہ حل کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ 1947ء میں آزادی کے وقت پاکستانی فوج کے پاس اسلحے کی کمی تھی اور ریاست کے مؤثر عضو کے طورپر کام کرنے کے لئے اسے انفراسٹرکچر اور ٹریننگ کی ضر..
افلاطون دُنیا کا وہ عظیم فلسفی ہے جس کا نام تقریباً ڈھائی ہزار سال گزر جانے کے باوجود بھی دُنیا کے ہر خطے میں جانا پہچانا جاتا ہے۔ اس نے اپنی شہرۂ آفاق تصنیف ’’ریاست‘‘ میں ایک فلسفی حکمران کا نظریہ پیش کیا ہے۔ وہ انصاف اور علم کو سب سےبڑی خوبی اور صفت مانتا ہے اور موت کے بعد کی زندگی کو بڑی اہمیت ..
تاریخ در اصل نام ہے اُن اوالعزم اور صاحبِ کمال لوگوں کے واقعات اور
سرگزشت کا جو ہمیشہ کے لیے اپنا نام صفحہ ہستی پر ثبت کر گئے، اس لیے
تاریخی کتابوں کا مطالعہ بے حد مفید ہے۔ نواب ذوالقدر جنگ بہادر کی کتاب
’’خلافت اندلُس‘‘ نہایت معتبر ہے اور اندلُس کی اسلامی تاریخ پر اُردو میں
جتنی کتابیں دستی..
جواہر لعل نہرو 14نومبر 1889ء کو الٰہ آباد (بھارت) میں پیدا ہوئے۔ وہ بھارت کے پہلے وزیراعظم تھے۔ وہ انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما اور تحریک آزادیٔ ہند کے اہم کردار تھے۔ اپنی زندگی میں وہ پنڈت نہرو یا پنڈت جی کے نام سے بھی جانے جاتے تھے۔ نہرو کی تحریریں اُردو پڑھنے والوں کے لیے کوئی نئی چیز نہیں۔ ان ک..
نیویارک ٹائمز کی بیسٹ سیلر امریکی مصنفہ اور روحانی ماہر سِلویا سلیسٹی براؤن (1936ء تا 2013 ء) نے یہ کتاب 2008ء میں "End of Days" کے نام سے لکھی جو مختلف تہذیبوں اور مختلف ادوار میں کی جانے والی روزِ قیامت کی عالمی پیشین گوئیوں اور اُن کے تصورات کا جائزہ پیش کرتی ہے۔ مصنفہ نے اکیسویں صدی کے دوران مم..
افلاطون دُنیا کا وہ عظیم فلسفی ہے جس کا نام تقریباً ڈھائی ہزار سال گزر جانے کے باوجود بھی دُنیا کے ہر خطے میں جانا پہچانا جاتا ہے۔ اس نے اپنی شہرۂ آفاق تصنیف ’’ریاست‘‘ میں ایک فلسفی حکمران کا نظریہ پیش کیا ہے۔ وہ انصاف اور علم کو سب سےبڑی خوبی اور صفت مانتا ہے اور موت کے بعد کی زندگی کو بڑی اہمیت ..
رسل کی کتاب" ہسٹری آف ویسٹرن فلاسفی" بیسوی صدی کی اہم ترین کتابوں میں شمار کی جاتی ہے- علمی دنیا میں اس کتاب کو فلسفے اور اس کی تاریخ کے مستند ترین مآخذ کے طور پر بھی دیکھا گیا ہے- رسل نے فلسفے کی مابعدالطبیعات کے ساتھ اس کے سماجی معاشرتی اور سیاسی رشتوں کو وسیع تناظر میں دیکھا اور پرکھا..
ماضی ایک ارتقائی عمل اور زمانئہ حال اس کی بہترین پیداوار ہے جس میں سابقہ ادوار کی بہترین چیزوں کا ورثہ بھی موجود ہے۔ وہ انسانی ترقی کے مدارج اور جینیئس کے ظہور کو ایک طرح سے خودرو اور "فطری" عمل کا نتیجہ سمجھتا ہے۔ ساتھ ساتھ وہ تاریک پہلوؤں کی لیپاپوتی بھی کرتا اور ڈھارس بندھاتا ہے کہ بہت کچھ ابھی آ..