اس مجموعہ میں وہ تمام کتابچے ، مضامین ، ابواب
، اقتباسات اور خطوط شامل ہیں - جو کارل مارکس اور فریڈرک اینگلز نے الہیات ، مذاہب اور ان سے متعلقہ موضوعات کے بارے اپنی حیات میں تصنیف کیے-..
یادش بخیر، لکھنؤ .... عالم میں انتخاب ایک اور شہر!ِ
ایک تہذیب، ایک روایت، ایک اسلوبِ حیات کہ مؤرخوں نے، شاعروں نے، اپنوں نے، غیروں نے، اس کے ایک ایک رُخ پر سو سو طرح سے روشنی ڈالی ہے۔ عہدِ قدیم سے عصرِ حاضر تک ایک پُرکشش اور سحر انگیز اور پُر ماجرا تاریخ۔ نوابین و شاہانِ اودھ کا یادگار دور کچھ ای..
یادش بخیر، لکھنؤ .... عالم میں انتخاب ایک اور شہر!ِ
ایک تہذیب، ایک روایت، ایک اسلوبِ حیات کہ مؤرخوں نے، شاعروں نے، اپنوں نے، غیروں نے، اس کے ایک ایک رُخ پر سو سو طرح سے روشنی ڈالی ہے۔ عہدِ قدیم سے عصرِ حاضر تک ایک پُرکشش اور سحر انگیز اور پُر ماجرا تاریخ۔ نوابین و شاہانِ اودھ کا یادگار دور کچھ ای..
روسی سوشل ڈیموکریٹک لیبر پارٹی کی تیسری کانگرس کی قرارداد سے ہم عارضی انقلابی حکومت کے بارے میں کیا سیکھ سکتے ہیں؟
جیسا کہ روسی سوشل ڈیموکریٹک لیبر پارٹی کی تیسری کانگرس کی قرارداد کے عنوان سے ظاہر ہے یہ بالکل اور مخصوص طور پر عارضی انقلابی حکومت کے سوال کے لئے وقف ہے۔ اس لئے عارضی انقلابی حکومت..
ایشیا کی بیداری
کیا یہ حال ہی کی بات نہیں ہے جب چین ایک ایسا مثالی ملک کہا جاتا تھا جس پر صدیوں سے جمود طاری ہے؟ آج چین ابلتی ہوئی سیاسی سرگرمیوں کی سرزمین ہے اور ایک تو انا سماجی تحریک اور جمہوری ہل چل کا میدان ۔ روس میں ۱۹۰۵ء کی تحریک (۲۵) کے بعد جمہوری انقلاب سارے ایشیا میں پھیلا ہے۔ ترکی، ایر..
محنت کش عورتوں سے خطاب
رفیقو ! ماسکو سوویت میں جو انتخابات ہوئے ان سے ظاہر ہوتا ہے کہ مزدور طبقے میں کمیونسٹ پارٹی کا رسوخ بڑھ رہا ہے۔
محنت کش عورتوں کو انتخابات میں اور بھی زیادہ حصہ لینا چاہئے ۔ سوویت حکومت دنیا میں واحد اور پہلی حکومت ہے جس نے ان تمام پرانے ، بورژوا، قابل نفرت قوانین کو مک..
پر امن بقائے باہم کی پالیسی کیا ہے؟
اس کا مطلب یہ تسلیم کرنا ہے کہ دنیا میں مختلف سماجی اور معاشی نظام رکھنے والے ملک بیک وقت ہو سکتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ماننا ہے کہ چونکہ نئی سوشلسٹ ریاستیں پیدا ہو گئی ہیں اور پرانی سرمایہ دار ریاستوں کے پہلو بہ پہلو وہ بھی ترقی کر رہی ہیں اس لیے ان کے درمیان پر ..
قیمت جو پاکستانی قوم ادا کر ہی ہے-اس امر سے قطع نظر کہ”سوات کی جنگ“ ہم پر مسلط کی گئی یا ہماری اپنی کو تاہیوں کا نتیجہ تھی، یہ حقیقت عیاں ہے کہ اس کے پیچھے ایک مربوط حکمتِ عملی اور بیرونی قوتّوں کی پشت پناہی کار فرما تھی۔ اس لیے اس کا وسیع تر تناظر میں جائزہ لینا بہت ضروری ہے۔ اگرچہ یہ کتاب در..
اس میں کوئی شک نہیں کہ سوویت یونین کا ۱۹۹۱
میں جو انہدام ہوا ، وہ تاریخ کا ایک بڑا حادثہ تھا۔
حادثہ لازمی تو نہیں ہوتا لیکن اس کے لازمی ہونے کے بہت سارے اسباب موجود ہوتے ہیں۔ جدلیات کی سائنس بھی ان اسباب کی تصدیق کرتی ہے۔ اس طرح 1991 میں سوویت یونین ٹوٹ گیا تو اس کے بھی بہت سارے اسباب تھے۔ وہ سیاس..
تیسرا صنعتی انقلاب : جیریمی رفکن ، ترجمہ پروفیسر ظفر علی خان
(متوازی توانائی کس طرح انرجی، معیشت اور دنیا کو تبدیل کررہی ہے)
جیریمی رفکن کا ماننا ہے کہ پچھلے صنعتی انقلابات اس وقت رونما ہوئے جب نئی توانائی اور ٹیکنالوجی سامنے آئیں۔ تیسرا انقلاب، ہم جس کے ابتدائی مراحل میں ہیں، انٹرنیٹ اور..