جنگ جہلم کا ہیرو - پنجاب کا عظیم سپوت -
مہاراجہ پورس - جس سے ٹکرانے کے بعد فاتح عالم سکندر اعظم کے عروج کو زوال ہوا-مترجم جناب پروفیسر حمید اللہ شاہ ہاشمی (تمغۂ امتیاز)..
انتظار حسین صاحب نے یہ کتاب نیاز احمدصاحب کی فرمائش پر لکھی۔ اس کتاب میں دلی (دہلی) شہر کی مکمل سماجی تاریخ کا احاطہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاقہ دہلی
شہر کے رجال، کوچہ و بازار، رسمیں، مشغلے، ہنر، رنگ و خوشبوئیں، ذائقہ و
پکوان، بانکے و نرالے، پیر و فقیر، حکماء و مشاہیر، خواجگان، تحریک آزادی 187..
پاکستان ایک بار پھر تاریخ کے نازک دوراہے پر کھڑا ہے اور ہماری سیاسی قیادتیں بنیادی امور طے کرنے کے لیے سنجیدہ مکالمے پر آمادہ نظر نہیں آتیں۔ میں جوں جوں کتاب پڑھتا گیا تشویش اور اضطراب کے سائے گہرے ہوتے گئے لیکن اِس خیال سے تقویت ملی کہ صاحب ِتصنیف کے بیان کردہ حقائق اگر فیصلہ سازوں تک پہنچا دیے ج..
سفیر (ر) سید ابرار حسین افغانستان میں پاکستانی نمائندے کی حیثیت سے مختلف مواقع پر خدمات انجام دے چکے ہیں، جبکہ وزارت خارجہ میں ان کی خدمات کا ملکی معاملات سے بہت تعلق تھا۔ مصنف نے مختلف تاریخی واقعات کو بہت قریب سے دیکھنے کا موقع ملا ہے۔ اس کتاب میں آپ کو نہ صرف ملا عمر کے دور کی کہانیاں ملیں گی بلک..
ہیرلڈلیم کی مشہور کتاب ’’Tamerlane: The Earth Shaker‘‘ کا اُردو ترجمہ جب پہلی بار شائع ہوا تو، چونکہ لوگ اس مایہ ناز مؤرّخ کو اس کے افسانوی اندازِ بیان کی وجہ سے ناول نگار سمجھتے تھے، اس کتاب کو بھی ایک ناول سمجھا گیا لیکن واقعہ یہ ہے کہ یہ کوئی ایسا ناول نہیں ہے جس کے واقعات کا تانا بانا تیمور کے ..
وہ
کیا وجوہات تھیں کہ ہندوستان میں جگہ جگہ بغاوت کی آگ پھیل گئی، اس کتاب
کو چھپتے ہی اشاعت سے روک دیا گیا اور پھر یہ کبھی مشتہر نہیں ہوسکی۔ سر
سید احمد خاں کا رسالہ "اسبابِ بغاوتِ ہند" کسی مسلمان کی طرف سے لکھا ہوا
وہ پہلا سرکاری ڈاکومنٹ ہے جو انگریز نوآبادکار اور برطانیہ کی پارلیمنٹ
میں ..
1092 میں بیت المقدس کے حصول کے لئے سلطان قزل ارسلان سلجوقی اور اہل صلیب کے درمیان لڑی جانے والی پہلی صلیبی جنگ کے ایمان افروز معرکے کی مفصل روداد ۔۔۔۔..
افغانستان ، آخری صلیبی جنگ کانقطہ آغاز-
تحقیق و مصنف: عابداللہ جان
دہشت گردی کے خلاف جنگ کے اصل حقائق کو بے نقاب کرتی یہ مستند تحقیقی کتاب اس قابل ہے کہ دین و ملت کا درد رکھنے والا ہر مسلمان اس کا مطالعہ کرے- 9/11 کے دہشت گرد حملوں ، افغانستان اور القاعدہ پر جارحیت کی جنگ کی 'قانونی حیثیت'۔ افغانس..
پاکستان کی وہ سیاسی، مذہبی، عسکری، علاقائی اور غیر سرکاری جماعتیں جن پر غیر ملکی امداد حاصل کرنے کے الزامات عائد ہوئے ان کے حوالے سے ایک بہترین کتاب-..
ول ڈیورانٹ کی گیارہ جلدوں (14 ہزار سے زائد صفحات) پر مشتمل مشہور کتاب
’’دی سٹوری آف سویلائزیشن‘‘ کو پڑھنے کے بعد میں نے اُن شخصیات کو منتخب
کیا جو اس کتاب میں سب سے زیادہ نمایاں تھیں۔ اس کتاب کو لکھنے میں اس کی
بیوی ایرئیل ڈیورانٹ نے اس کی متواتر مدد کی۔ اِس سے ہمیں تہذیب کے
معماروں کی..
ایسٹ انڈیا کمپنی کی اڑھائی سو سالہ تاریخباری علیگ کے قلم نے اس وقت شعور کی آنکھ کھولی جب برصغیر میں فرنگی
اقتدار اپنے عروج پر تھا۔ بڑے بڑے بہادر حق بات کہنے سے کتراتے تھے۔ فرنگی
کے خلاف لب کشائی ایک سنگین جرم تھا۔ سیاست و معیشت پر فرنگی کے پروردہ اور
نسلوں سے انگریز کے وفادار چلے آنے والے ان..