سقوط مشرقی پاکستان ہماری تاریخ کا وہ المیہ ہے جو تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائےگا۔
اس المیہ کے پس منظر میں بہت سے سیاسی و فوجی کردار موجود تھے ۔
سیاست دانوں کی ناکامی سے فوجی آپریشن میں ناکامی تک بہت سی داستانیں ہیں جو کہ بیان کی جاتی رہتی ہیں
-منیر احمد منیر صاحب نے اس المیہ کے پس منظر میں اس وق..
سرگزشتِ دہلی ۔۔ انقلاب 1857 کی کہانی جیون لال کی زبانی۔۔جیون لال بہادر شاہ ظفر کے دربار کی ایک اہم شخصیت لیکن برطانوی راج کے جاسوس تھے اور جنگ آزادی کے دوران قلعے کی مکمل اندرونی رپورٹیں انگریز سرکار کو پہنچانے پر مامور تھے ۔۔ بہادر شاہ ظفر پر یہ عقدہ مرتے دم تک نہ کھلا کہ جیون لال دراصل برطانوی حکو..
یکم اپریل 2018 سے 31 مارچ 2024"پاکستان کرونیکل" پاکستان کا پہلا تاریخ وار عوامی انسائیکلوپیڈیا ہے- جو جناب عقیل عباس جعفری کی انتھک محنت کا منہ بولتا ثبوت ہےکتاب سے استفادہ کو آسان اور وقیع بنا دیتا ہے۔
انسائیکلوپیڈیا کی ایک یہ ترتیب بھی خوبصورت ہوتی کہ اس میں مہینے کے دن اور تاریخ کو بنیاد بنا کر ..
تاریخ میں قوموں کے درمیان باہمی جنگوجدل ہوتا رہا ہے ۔ ان جنگوں میں دو فریق ہوتے تھے ۔ ایک حملہ آور جو دولت ، شہرت اور مال غنیمت کی خاطر دوسرے ملکوں پر حملے کرکے قتل و غارتگری اور خونریزی سے آلودہ ہو کر خود کو فاتح اور عظیم بناتے تھے ۔
دوسرا فریق وہ ہوتا تھا جو اپنے ملک کا دفاع کرتا تھا اور شکست ک..
ابھی تک ژاک دریدا کے مذکورہ متن کے بارے میں جو نکات پیش کیے گئے ہیں ان کی مدد سے، اس بات کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ مغرب کے فلسفیانہ متون میں اس کی حیثیت نمایاں ہے۔ اسی وجہ سے اردو تنقید میں بھی اس کا ذکر مختلف حوالوں سے ہوتا آیا ہے۔ البتہ یہ سوال اپنی جگہ اہم ہے کہ اردو تنقید میں اس متن کی جو تع..
چینی مزدوروں اور کسانوں کی سرخ فوج نے 36-1933ء کے دوران
چینی کمیونسٹ پارٹی اور چیئرمین ماؤ کی قیادت میں دشمن کے سخت محاصروں کو
توڑتے اور بے شمار خطرات اور مشکلات پر قابو پات ہوئے شہرہ آفاق 25000 لی
(12500 کلومیٹر ) لانگ مارچ کو پایہ تکمیل تک پہنچایا۔
یہ کتاب مصنف کی 1930 ء سے 1936 ء تک ..