"قدیم یونانی فلسفہ" امام غزالی کی معروف کتاب"مقاصد الفلاسفہ" کا اُردو ترجمہ ہے۔
یہ ترجمہ علم و ادب کے تقاضے پورے کرنے کے ساتھ مضامین میں خشکی اور اغلاق نہیں آنے دیتا۔
اس ترجمے میں امام غزالی کے اپنے پیرایۂ بیان کی خوبیوں کو اُردو میں جوں کا توں برقرار رکھنے کی کوشش کی گئی ہے۔..
ول ڈیورنٹ نے زندگی ، موت ، محبت ، جنگ اور دیگر موضوعات کے بارے میں اپنے ذاتی خیالات و آرا بیان کی ہیں-Urdu Translation of THE FALLEN LEAVESTranslated By Zafar Ul Hasan Pir Zaada..
ڈاکٹر فاروق عادل کی کتاب - جب مؤرخ کے ہاتھ بندھے تھے - تاریخ پاکستان کے گمشدہ گوشےمیں زیر بحث چند مزید موضوعاتسوشلزم پر کفر کا فتویٰ جماعت اسلامی نے نہیں دیا تو پھر کس نے دیا؟وہ کون سا واقعہ تھا جو مشرقی پاکستان میں مسلح آپریشن کا باعث بنا؟وہ کیا تاریخی مسئلہ تھا جس کی وجہ سے پاکستان کے ..
The purpose of this book is to provide
students, and especially the undergraduate students in Pakistan, with
one easy, accessible book to cover the compulsory course of Pakistan
Studies being taught in colleges and universities in Pakistan. However,
the book will be equally helpful for those..
تہذیب نسواں ایک مجلہ ہی نہیں بل کہ نسائی شعور کی ارتقائی صورت ہے۔جس میں نو آبادیاتی ہندوستان کی تہذیب و ثقافت کی عکاسی اور مستورات میں شعور اور آگہی کے لیے کی گئی کوششوں کا صدیوں پر محیط سفر بھی نظر آتا ہے۔ مسلم معاشرے کے دوہرے معیارات کو چیلنج کرتے ہوئے ان خواتین نے علم کے مقفل دروازے کھولنے سے لے ..
دنیا میں ترقی و پُر آسائش زندگی کی جستجو میں یونیورسٹیاں ہمیشہ مشعلِ راہ کی طرح رہنمائی کرتی ہیں۔ یونیورسٹیوں کا کام صرف تعلیم یافتہ افراد پیدا کرنا نہیں ہوتا بلکہ وہ ممالک کی سیاسی، سماجی، معاشی اور مالی ترقی میں بھی اپنا حصہ ڈالتی ہیں اور ان ممالک کی جی ڈی پی کا بڑا حصہ یونیورسٹیوں سے فارغ التحصی..
”بلوچ تاریخ کی قدیم شخصیات“ڈاکٹر فاروق بلوچ صاحب کی ایک اہم کتاب جس میں ان قدیم شخصیات کا ذکر موجود ہے جن کے نام ہم میں سے بہت سوں نے شاید نہ سنے ہوں۔تاریخی حوالوں کی مدد سے قدیم زمانے سے انگریزوں کی مداخلت تک ان بلوچ شخصیات کا تذکرہ جنہوں نے اپنی بہادری سے تاریخ میں اپنے لیے ایک ممتاز مقام حاصل کیا..
اس وقت پاکستانی معاشرہ کی جو صورت حال ہے، اس نے یہ ثابت کردیا ہے کہ ہم نے اپنے لئے جو راستہ منتخب کیا تھا، وہ ہمیں پس ماندگی، جہالت اور اندھیرے کی جانب لے جارہا ہے اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اگر ہم نے وقت کا ساتھ نہیں دیا، اور عالمی اقدار کو نہیں اپنایا، تو اس صورت میں ہم دنیا سے کٹ کر اور نیچے کی طر..
Jewish fundamentalism in Israel کا اردو ترجمہ
زیر نظر کتاب ’’اسرائیل میں یہودی بنیاد پرستی‘‘ دو یہودی مصنفین کی تحقیقی اور معلوماتی کتاب ہے۔ جناب اسرائیل شحاک اور نارٹن میزونسکی کی مشترکہ کاوش ہے۔ اسرائیل شحاک پولینڈ میں اپنی والدہ کے ہمراہ ایک نازی کیمپ صرف اس بنیاد پر قید کردئیے گئے کہ وہ یہودی ت..
مستند تاریخی کتب سے کشید کی ہوئی بہترین کتابیں-قدیم نقشہ جات اور نایاب تصاویر سے مزین معروف مصنف ابو حنظلہ سعدی کی مسلم فاتحین سیریز میں ایک کتاب عروجِ رئیس، خیرالدین باربروسہ اور ان کے ساتھی مسلمان جہاز رانوں کی حیرت انگیز روداد جنہوں نے بحیرہ روم میں اسلام دشمنوں کو ناکوں چنے چبوائے -..