شرک ایک ایسی لعنت ہے جو انسان کوجہنم کے گڑھے میں پھینک دیتی ہے قرآن کریم میں شرک کوبہت بڑا ظلم قرار دیا گیا ہے اور شرک ایسا گناہ کہ اللہ تعالی انسان کے تمام گناہوں کو معاف کردیں گے لیکن شرک جیسے عظیم گناہ کو معاف نہیں کریں گے ۔شرک اس طرح انسانی عقل کوماؤف کردیتا ہےکہ انسان کوہدایت گمراہی اور گمراہی ..
Rs.1,850 Rs.2,500
آج ساری دنیا جس بے قراری سے امن و سلامتی کا راستہ ڈھونڈ رہی ہے، اس سے کوئی بے خبر نہیں۔ ملاال یہ ہے کہ جو افکار و اعمال انسان کے لیے ذلت اور ہلاکت کا سبب ہیں، آج کا ترقی یافتہ انسان انھی موہوم اور مسموم افکار و اعمال میں اپنے زخموں کا مرہم ٹٹول رہا ہے۔ نتیجہ یہ ہے کہ انسان کے دکھوں میں آئے دن ہولناک..
Rs.150 Rs.200
Writer: Maulana Abdul Rehman Kaylani
اس کتاب میں سیرت نبی کا تفصیلی جہادی پہلوبیان کیا گیا ہے۔مصنف نے تفصیل سے میدان کار زار اور فوج کو لڑانے کی مہارت، ایک عظیم جرنیل کے ذاتی اوصاف، صلح ، صلح کی شرائط اور رسول اللہ عظیم ترین سپہ سالار کیوں تھے؟ جیسے عنوان کا ذکر کیا۔..
Rs.700 Rs.1,000
Writer: Hafiz Salah ud Din Yousaf
چودہ صدیاں پہلے خاتم النبیین ﷺ نےعورتوں کے حقوق اوراحترام کے تحفظ کا جو چارٹر عطا، اس کےبغیر ہم ان کے سماجی اورمعاشرتی ربتے میں اضافہ نہیں کرسکتے۔ شریعت نے عورتوں کی صنفی اورمعاشرتی حیثیت کی مناسبت سےان کےجو امتیازی مسائل بیان کیے ہیں۔ ان میں بہت سے حکمتیں اور فوائد شامل ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’خواتین..
Rs.1,100 Rs.1,500
Writer: Muhammad Abdur Rahman Al Arifi
سیرت سرور کائنات وہ سدا بہار،پاکیزہ ،ہر دلعزیز موضوع ہے جسے شاعر اسلام سیدنا حسان بن ثابت سے لے کر آج تک پوری اسلامی تاریخ میں آپ ﷺ کی سیرت طیبہ کے جملہ گوشوں پر مسلسل کہااور لکھا گیا ہے او رمستقبل میں لکھا جاتا رہے گااس کے باوجود یہ موضوع اتنا وسیع اور طویل ہے کہ اس پر مزید لکھنے کاتقاضا اور داعیہ ..
Rs.1,650 Rs.2,200
جو قوم اپنی روایات اور خصوصیات کو بھلا کر غیروں کی نقالی کرتی ہے وہ صفحہ ء ہستی سے حرف غلط کی طرح مٹ جاتی ہے۔ بدقسمتی سے مسلمانوں نے یہی مہلک طریقہ اختیار کرلیا، دو اڑھائی سو برس پہلے یورپ کے صنعتی انقلاب کے بطن سے جو مادی تہذیب پیدا ہوئی، اس میں مذہب سے شدید بغاوت بھی کار فرما تھی۔ اس تہذیب نے اللہ..
Rs.250 Rs.350
Writer: Prof. Dr. Amaanullah Bhatti
خانقاہی نظام سے مراد تصوف ہے۔تصوف کا لفظ اس طریقۂ کار یا اسلوب اس عمل کے لیے اختیار کیا جاتا ہے جس پر کوئی صوفی عمل پیرا ہو۔ اسلام سے قربت رکھنے والے صوفی، لفظ تصوف کی تعریف یوں کرتے ہیں کہ : تصوف کو قرآنی اصطلاح میں تزکیۂ نفس اور حدیث کی اصطلاح میں احسان کہتے ہیں۔ تصوف کی اس مذکوہ بالا تعریف بیان ک..
Rs.1,000 Rs.1,400
انسان کی تخلیق فطرت توحید پر ہوئی ہے، اس لیے اسےسمجھنا ہر انسان کے لیے نہایت آسان ہے۔ لیکن افسوس کہ دعوت توحید جس قدر عام فہم اور ہر عقل و شعور رکھنے والے کو اپیل کرنے والی ہے، کچھ لوگوں نے آج اسے اتنا ہی مشکل بنا دیا ہے۔ جس توحید کے تصور کو نمایاں کرنے کے لیے نبی اکرم ﷺ نے انتھک محنت کی اور قرآن مج..
Rs.1,100 Rs.1,500
ہر بچہ عقائد اور اعمال کا ذہن لے کر دنیا میں آتا ہے۔ والدین اور اساتذہ کی اچھی تربیت اور ذہن سازی اس میں بلند پایہ اوصاف پروان چڑھاتی ہے جس سے وہ معاشرے کا بہترین اور کارآمد فرد بن جاتا ہے۔ اس کے برعکس غلط تربیت سے عقائد و اعمال بگڑ جاتے ہیں اور ایسا شخص معاشرے کے لیے ناسور بن جاتا ہے۔اس لیے ..
Rs.750 Rs.1,000
Writer: Martin Lings
1983ء میں جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی سوانح حیات کے حوالے سے مارٹن لنگز (Martin Lings) المعروف ابوبکر سراج الدین کی شہرہ آفاق کتاب " محمدﷺ " انگریزی میں طبع ہو کر سامنے آئی تو چاروں طرف ایک تہلکہ سا مچ گیا کہ یہ سیرت سے متعلق ایک ایسی مستند اور منفرد کتاب تھی جس میں ایسے قدیم اور مصد..
Rs.1,000 Rs.1,500
اس میں عالمی شہرت یافتہ امام کعبہ السدیس، عبدالباسط، العفاسی، الغامدی، العجمی، الحذیفی، اور المیقالی وغیرہ کی آڈیو تلاوت ہے۔ اسلامی دنیا کی بڑی زبانوں میں نوبل قرآن۔ آپ انگریزی، اردو، بنگالی، پشتو، ترکی اور پنجابی میں پہلے سے نصب ترجمہ تلاش کر سکتے ہیں۔نوبل قرآن کے علاوہ پین قرآن میں درج ذیل کتابچے ..
Rs.11,800 Rs.15,000
Writer: Maulana Abul Ala Maududi
Abridged Version of Tafheem Ul Quran In English.Includes Sayyid
Abul Ala Mawdudi’s commentary on Surah 38: Sad to Surah 46: Al-Ahqaf.
Each surah is prefaced by an account of the background and teachings. A
lively and highly readable English rendering of Tafhim al-Quran. This
Tafsir answers c..
Rs.3,200 Rs.4,000
Writer: Dr. Ali Muhammad Sallabi
نبی کریم ﷺ کے بعد امتِ مسلمہ کے سب سےبڑے قائد اور اسلامی معاشرے کا سب سے عظیم نمونہ اور نمائند ہ شخصیت ابو بکر صدیق ؒ ہی تھے۔ خلافتِ راشدہ کی ابتدائی فتوحات، کامیابیاں اور خوبیاں عہد صدیقی ہی کی رہینِ منت تھیں۔ سیدنا ابو بکر صدیق ؒ ایمان و یقین، اطاعت و غلامی، محبت و وارفتگی اور ہمت و حوصلہ جیسے بے ..
Rs.4,200 Rs.5,000
Writer: Salah Ud Din Ali Abdul Maujood
صلاح الدین علی عبدالموجود ایک نامور عرب مصنف ہیں جنھوں نے مسلمانوں کی نئی نسل کے سامنے صحابہ، محدثین اور اجل علما کی سیرتیں نئے اسلوب سے پیش کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے تاکہ وہ ان کے اوصاف کو اپنے کردار و عمل میں اجاگر کر سکیں۔ ’سیرت سفیان بن عیینہ‘ اس سلسلے کی ایک اہم کتاب ہے جس میں علم حدیث کے امام، یگ..
Rs.1,800 Rs.2,500
Writer: Hafiz Salah ud Din Yousaf
اسلامی نظام کے پانچ بنیادی ارکان ہیں۔ ایمان، نماز، زکاۃ، روزہ اور حج۔ نماز کے بعد زکاۃ دینِ اسلام کا انتہائی اہم رکن ہے۔ ہر قوم میں صدقہ و خیرات کو خدمتِ خلق، انسانی ہمدردی اور عزت و شرافت کا بہت بڑا نشان سمجھا جاتا ہے، لیکن اسلام میں صدقہ و خیرات صرف اخلاقی فضیلت نہیں بلکہ مالی عبادت، دین کا حصہ او..
Rs.300 Rs.400
سی قوم، معاشرے یا فرد کی کامیابی اور ناکامی کا دارومدار اس کے عقائد و نظریات پر ہوتا ہےقطع نظر اس کے وہ عقائد و نظریات صحیح ہیں یا غلط، جو قوم اپنے نظریات و افکار میں پختہ ہو وہی کامیاب ہوتی ہے۔ اگر عقائد و نظریات مستحکم اور صحیح ہوں تو دین و دنیا دونوں کی کامیابی مقدر ٹھہرتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ تمام ..
Rs.350 Rs.500
Writer: Abdul Malik Mujahid
تاریخ اسلامی دلچسپ اور سبق آموز واقعات سے بھری پڑی ہے- اس موضوع پر اب تک بہت سی کتب لکھی جا چکی ہیں لیکن وہ کافی تفصیلی اور ضخیم ہیں جن کا مطالعہ کھلے وقت کا متقاضی ہے- کتاب ہذا میں مصنف نے حقائق پر مبنی دلچسپ واقعات کو آسان اور سلیس زبان میں بیان کر دیا ہے- کتاب کے مطالعے سے اندازہ ہوتا ہے کہ ہماری..
Rs.1,600 Rs.2,000
Writer: Maulana Abu Nauman Bashir
تقسیم وراثیت سے متعلقہ اسلام کی تعلیمات نہایت عادلانہ اور منصفانہ ہیں۔ تاکہ مرحومین کے پسماندگان کی مامون و محفوظ اور پر امن دنیوی زندگی کا اہتمام ہو سکے۔ لیکن نہ معلوم کس وجہ سے بہت سے علماے کرام اور اہل علم حضرات بھی تقسیم وراثت کے حوالے سے دینی احکامات سے پوری طرح آگاہ نہیں ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’ا..
Rs.350 Rs.500
Writer: Syed Hassan Hussaini
سیدنا حسن وحسین ہمارے پیارے پیغمبرسیدنا محمد رسول اللہ ﷺ کے نواسے، آپ کے اہل بیت کے اہم افراد اور جلیل القدر صحابہ ہیں۔ آپﷺ ان سے بے حد محبت اور پیار فرمایا کرتے تھے۔ آپ نے ان دونوں کو دنیا کے اپنے دو پھول قرار دیا اور جنتی نوجوانوں کے سردار ہونے کا اعزاز بخشا۔ یوں ان سے محبت کرنا اور ان کی عقیدت و ..
Rs.850 Rs.1,200
Writer: Abdul Malik Mujahid
قادسیہ کی فتح نے ساسانی خاندان کے زوال کا اعلان کیا، عراق کی فتح کی راہ ہموار کی اور فارس (ایران) اور اس سے آگے اسلامی پھیلاؤ کو تیز کیا۔ ایرانیوں کے پاس 240,000 فوجی تھے، لیکن مسلمانوں نے تقریباً 30,000 سپاہیوں کے ساتھ پھر بھی ایرانی سلطنت کو، جو کہ اس وقت کی سپر پاورز میں سے ایک تھی، کو زمین بوس ک..
Rs.850 Rs.1,200