اس کتاب کے مصنف ڈاکٹر طہٰ حسین بیسویں صدی کے موثر مصری ادبا اور دانشوروں
میں سے ایک تھے۔ ان کی حیثیت عرب دنیا میں نشاۃ ثانیہ اور جدیدیت کے
رہنماؤں کی ہے۔ ڈاکٹر طہٰ حسین کی عرفیت "عربی ادب کا ڈین" ہے۔ وہ تین برس
کی عمر میں نابینا ہو گئے تھے ۔ تاہم اپنی مسلسل محنت اور لگن سے وہ علم کے
مدارج طے..
دکھوں اور پریشانیوں کا مداوا ہر شخص چاہتا ہے۔ کون ایسا
انسان ہے جو فی زمانہ مصائب و رنج میں مبتلا نہ ہو۔ جب انسان مشکلات میں
گھرا ہوتا ہے تو اس کا سہارا صرف اللہ رب العزت کی ذات مبارک ہی ہوتی ہے،
اور ایسے میں انسان اپنے اللہ کی طرف رجوع کرتا ہے۔ اس سے مناجات کرتا ہے۔
دعائیں کرتا ہے۔ اس..
آج نماز کے حوالے سے بہت سی کتابیں آپ کو دیکھنے کو ملیں گی جن میں نہ صرف اپنے اپنے مسلکوںکا دفاع کیا جاتاہے بلکہ ضعیف اور موضوع روایات درج کرنے میں بھی کسی قسم کے تردد سے کام نہیں لیا جاتاجس وجہ سے عوام لناس میں نماز کی ادائیگی میں بہت تفاوت نظر آتا ہے. اس لیے اس تفاوت کو ختم کرنے اور باہمی اختلاف کو..
کیرن آرمسٹرانگ ایک عالمی شہرت یافتہ مصنفہ ہیں۔ 14 نومبر 1944ء کو برطانیہ میں پیدا ہوئیں۔ سترہ سال کی عمر میں سلسلہ یسوعیہ میں راہبہ بننے کے لیے داخل ہوئیں۔ راہبہ کے ان سات سالوں میں سخت جسمانی و ذہنی اذیتیں اٹھانے کے بعد انہوں نے اس روحانی سلسلے کو خیرباد کہا اور ایک آپ بیتی لکھی جس سے وہ بہت جلد ..