Writer: Zulfiqar Ahmed Cheema
ذوالفقار احمد چیمہ صاحب پاکستان کے اُن افسران میں سے ہیں جن کی بہادری،
فرض شناسی اور دیانتداری قابلِ تحسین بھی ہے اور قابلِ تقلید بھی۔ وہ سول
سروس کے ایک رول ماڈل ہیں۔ وہ اِتنی اُجلی شخصیت کے حامل ہیں کہ اُن کے قول
وفعل میں کوئی تضاد نہیں۔ اُن کے بارے میں بہت درست کہا گیا ہے کہ وہ
پولیس سروس..
Rs.500 Rs.600
Writer: Gul Nukhez Akhtar
یہ ایسے مزاح نگارہیں جو اپنے مزاح کے دلچسپ جال میں قاری کو اس انداز سے قید کرلیتے ہیں کہ معلوم بھی نہیں ہوتا کہ کب قاری کے چہرے پر مسکراہٹ آئی اور اس کے بعدایک زوردار قہقہہ بھی لگا۔یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ گل نوخیز صاحب معاشرے کی دُکھتی رگ پر ہاتھ رکھتے ہیں ۔ان کی تحریریں صرف انجوائے منٹ کے لیے نہیں ..
Rs.900 Rs.1,000
Writer: Patras Bokhari
پطرس کے مضامین میں ظرافت عام رواج سے ہٹ کر ہے۔ اور اس کا آغاز مختصر دیباچے ہی سے ہوتا ہے:
”اگر یہ کتاب آپ کو کسی نے مفت بھیجی ہے تو مجھ پر احسان کیا ہے اگر آپ نے کہیں سے چرائی ہے تو میں آپ کے ذوق کی داد دیتا ہوں اپنے پیسوں سے خریدی ہے تو مجھے آپ سے ہمدردی ہے (یعنی آپ کی حماقت سے ہمدردی ہے) اب مصلحت..
Rs.300 Rs.500