- Writer: Zahid Chaudhry
- Category: Politics Books
- Parts: 12
- Stock: In Stock
- Model: STP-10041
"پاکستان کی سیاسی تاریخ"کے نام سے شائع ہونے والا بارہ کتابوں کا سیٹ اب تک پاکستانی تاریخ پر کیا گیا سب سے مفصل کام ہے۔ اس سیریز کو زاہد چوہدری جیسے عالم، مفکر، دانشور اور تاریخ دان نے اپنے شاگرد حسن جعفر زیدی کے ساتھ مل کر لکھا ہے۔ پاکستان کی تاریخ اور پاکستان کی سیاسی تاریخ کو جس گہرائی اور گیرائی میں یہاں ڈسکس کیا گیا ہے وہ قابل تعریف ہے۔
پاکستان کی موجودہ سیاست یہ سوالات اُٹھاتی ہے کہ:
1)پاکستان کیسے بنا اور پاکستان کے حقیقی خالق اور مخالف کون تھے ؟
2) پاکستان میں آج تک ایک مستحکم سیاسی نظام کیوں قائم نہیں ہو سکا؟
3) قیام پاکستان کے بعد اقتدار کی جنگ میں کیا کچھ ہوتا رہا؟
4) پاک بھارت تنازعہ اور مسئلہ کشمیر کا حقیقی تاریخی پس منظر کیا ہے؟
5) پاکستان کے مسائل میں پنجابی اور مہاجر شاونزم کا کردار کیا تھا؟
6) مسلم پنجاب کے سیاسی ارتقا کی تاریخ کیا ہے؟
7)سندھ، بلوچستان اور پختون مسئلہ خود مختاری کا آغاز کیسے اور کب ہوا؟
8) تحریک پاکستان میں نمایاں ترین کردار کے باوجود بنگالی مسلمانوں کو تحریک علیحدگی کیوں شروع کرنا پڑی-
9) مذہب کو حصول و بقائے اقتدار کا ذریعہ کس نے اور کب بنایا ؟
10) ملائیت اور فرقہ واریت کی ابتدا اور ترویج کیسے ہوئی ؟
11) مذہب کے نام پر پاکستان امریکہ کا غلام کیسے بنا ؟
12) ایسے بے شمار سوالوں کے جوابات حاصل کرنے کے لئے یہ بہترین کتب کا سیٹ ہے-
C
پاکستان کی سیاسی تاریخ 12 جلدیں (مستند، غیر جانبدار اور ہر طرح کی وابستگیوں اور تعصبات سے پاک)
تاریخ کا مطالعہ صرف ماضی کی داستان نہیں بلکہ اپنے حال کو سمجھنےاور مستقبل کی راہ کا تعین کرنے کے لئے بے حد ضروری ہے۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ کے نشیب وفراز اور کمال و وال پر بہت تک خالق ہنوز تشنہ اظہار ہیں کیونکہ یہ کاوشیں کسی نہ کسی تعصب و جانبداری کے زیر اثر رہی ہیں۔ آفاق دانشور اور صحافی زاہد چودھری نے جدید سائنسی بنیادوں پر تاریخ رقم کر کے اس کا ازالہ ان کی کامیاب کوشش کی ہے جس کی تحمیل و ترتیب معروف مفکر و دانشور حسن جعفر زیدی نے کی ہے۔
Book Attributes | |
Parts | 12 |