- Writer: Muhammad Hamid Siraj
- Category: Urdu Adab
- Pages: 724
- Stock: Sold Out
- Model: STP-1890
- ISBN: 978-969-662-042-6
یہ کتاب اپنی ضخامت کے حساب سے بھی خوب ہے اور افسانوں کے معیار میں بھی خوب تر ہے۔ جو عالمی ادب اس شاندار مجموعے میں شامل ہے۔ اس میں اٹلی، افغانستان، امریکا، ایران، آئرلینڈ، برازیل، نبنگال، برطانیہ، تُرکی، جرمنی، چلّی، چیکوسلواکیا، چین، روس، رومانیہ، سربیا، شام، فرانس، مراکش، مصر، ناروے، ویت نام، ہندوستان، ہنگری وغیرہ شامل ہیں۔ اب آپ ہی بتائیے کہ اتنے سارے ملکوں کا ادب ایک ساتھ ایک ہی مجموعے میں، بہترین اُردو نثری زبان میں پڑھنے کو مل جائے تو ادب سے محبت رکھنے والا خوشی سے کیوں نہ جھوم اُٹھے؟
کتاب میں ایک خاص بات پائی۔ وہ یہ کہ اس میں جتنا بھی ادب شامل کیا گیا ہے انتہائی معیاری، مکمل مگر مختصر افسانے-
یہ نادر کتاب اگر آپ کی لائبریری میں نہیں تو اس کا مطلب آپ نے اُردو افسانے کے شیدائی ہونے کا حق ابھی تک ادا نہیں کیا۔
عالمی سب رنگ افسانے، مرتبہ: محمد حامد سراج
Book Attributes | |
Pages | 724 |