Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Aw Arooz Sikhain - آؤ عروض سیکھیں

Aw Arooz Sikhain - آؤ عروض سیکھیں
Aw Arooz Sikhain - آؤ عروض سیکھیں
Rs.400

”علم عروض اُردو والوں کے لیے ہمیشہ سے پیچیدہ اور مشکل رہا ہے، فعولن اور فاعلن جیسے خالص عربی الفاظ سے عجمی شعراء کی بے زاری ایک طبعی اور فطری امر ہے، جدید عروض کے نام سے پہلے بھی متعدد کوششیں مختلف ماہرینِ عروض یا مخالفینِ عروض کی جانب سے کی جاچکی ہیں، ہر ایک کی کوشش یہی ہوتی ہے کہ قدیم روایتی عروض کی مشکلات کو دور کیا جائے، ہر کوشش کو اپنے اپنے حلقے میں کم وبیش مقبولیت بھی ملی ہے، ایسی ہی کوششوں میں سے ایک کوشش یہ بھی ہے، اس کتاب میں پورے علم عروض کو اُردو کے صرف تین الفاظ (نا، نہ، نہیں) کے ذریعے پیش کیا گیا ہے، یعنی اگر آپ کو شعر کا وزن سمجھنا ہے تو آپ کے لیے صرف ان تین الفاظ کا وزن سمجھنا ضروری ہے، پھر شاعری کے تمام اوزان سمجھنا آپ کے لیے آسان ہوگا، نیز اگر آپ نے اس کتاب کے بیس اسباق کو حل بھی کرلیا تو آپ کے لیے کلام کو موزوں کرنا کچھ مشکل نہ رہے گا۔“

Book Attributes
Pages 145

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good