Dili Ki Sham - دلی کی شام
Rs.900
Translated By : Balqees Jahan
احمد
علی اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں لکھتے تھے اور دونوں میں ان کی
ممتاز حیثیت تھی. ان کا انگریزی ناول Twilight in Delhi کے نام سے شائع ہوا
جس کا دنیا کی تمام بڑی زبانوں میں ترجمہ ہوا. اردو میں اس کا ترجمہ بلقیس
جہاں نے " دلی کی شام" کے نام سے کیا.
ناول کے معیار اور مقبولیت کو دیکھتے ہوئے اسے CSS کے امتحان کی تیاری میں نامزد کیا گیا ہے-
Book Attributes | |
Pages | 368 |