Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Novels

Terhi Laker (Normal Edition) - ٹیڑھی لکیر
-50 %
Writer: Ismat Chughtai
جب ناول ’’ٹیڑھی لکیر‘‘ شائع ہوئی تو کچھ لوگوں نے کہا میں نے ایک جنسی مزاج اور بیمار ذہنیت والی لڑکی کی سرگزشت لکھی ہے۔ علم نفسیات کو پڑھیے تو یہ کہنا مشکل ہوجاتا ہے کہ کون بیمار ہے اور کون تندرست۔ ایک پارسا ہستی جنسی بیمار ہو سکتی ہے اور ایک آوارہ اور بدچلن انسان صحت مند ہو سکتا ہ..
Rs.450 Rs.900
Mrs Dalloway (Urdu Translation) - مسز ڈیلووے
-25 %
Writer: Virginia Woolf
مسز ڈیلاوے اپنی ضخامت میں ایک مختصر ناول ہے، لیکن اپنی بلاغت میں ایک انکشاف ہے۔یہ جون ۱۹۲۳ کے لندن میں اعلیٰ طبقے کی ایک خاتون، کلیریسا ڈیلاوے کے ایک دن کی کہانی ہے۔اس دن لندن میں کیا ہورہا ہے؛ کلیریسا، اس سے متعلق افراد اور غیر متعلق افرادپر کیا گزر رہی ہے۔ کلیریسا نے اس شام اپنے گھر پر ایک ضیافت ک..
Rs.750 Rs.1,000
Dosri Baraf Bari Say Pehly (Normal Edition) - دوسری برف باری سے پہلے
-40 %
Writer: Krishan Chander
’’دوسری برف باری سے پہلے‘‘ اُردو کے لاکھوں شائقین کی طرح میرا بھی پسندیدہ ناول ہے۔ یہ جہاں پست انسانی جذبات، حرص، ہوس، لالچ، جاہ پسندی اور انتقام کی داستان ہے وہاں اعلیٰ ترین انسانی اوصاف انس، پیار، محبت، ہمدردی اور انسان دوستی کا مرقع بھی ہے۔ انسانی فطرت کے انتہائی قریب جس میں ایک ایک لفظ سچائی کی ..
Rs.300 Rs.500
Jurm o Saza (Normal Edition) - جرم و سزا Jurm o Saza (Normal Edition) - جرم و سزا
-35 %
یہ ایک مفلوک الحال کم سن نوجوان کی کہانی ہے جو ایک دن اپنی مکان مالکن کو قتل کر دیتا ہے۔ قتل کا محرک مکان مالکن کی جانب سے کرایے کا تقاضا اور لڑکے کی غربت ہوتی ہے جو نفرت کا روپ دھار لیتی ہے۔ یہ ناول جرم سرزد ہونے اور اس کو چھپانے کے نتیجے میں دل و دماغ میں جنم لیتی کشمکش کو نہایت خوبصورتی سے پیش کر..
Rs.650 Rs.1,000
Baap Ka Ghar - باپ کا گھر
-17 %
Writer: Orhan Kemal
"باپ کا گھر"  اورحان کمال کے سوانحی ناول My Father's House/BABA EVİ کا اردو ترجمہ ہے۔1949ء میں شائع ہونے والا یہ ناول" باپ کا گھر" ترکی کے معروف ادیب اورحان کمال کی خود نوشت ہے۔ وہ اسے ایک عام غیر اہم شخص کی داستانِ حیات قرار دیتے ہیں۔ یہ ان کا پہلا ناول ہے ، جس نے ترک ادب میں نئے رحجانات متعین..
Rs.650 Rs.780
Hina - حنا
-30 %
Writer: Nadra Khatoon
خواتین ڈائجسٹ میں قسط وار چھپنے والا مکمل ناول کتابی شکل میں..
Rs.700 Rs.1,000
Habs By Hasan Manzar - حبس Habs By Hasan Manzar - حبس
-30 %
Writer: Hasan Manzar
ڈاکٹر حسن منظر کی زندگی کا ایک طویل حصّہ مسافرت میں گزرا۔ تین براعظموںکی دُھول ان کے پیروں کو لگی ہے اور شاید ہی دُنیا کے ایسے مہجور اور مجبور لوگ ہوں جن کے دُکھوں کو انھوں نے اپنی کہانیوں اور ناولوں میں بیان نہ کیا ہو۔ ’’حبس‘‘ اُردو میں بیان ہونے والا ایک ایسا نادرہ کار قِصّہ ہے جس کی مثال ..
Rs.1,050 Rs.1,500
Jamila - جمیلہ
-22 %
Writer: Orhan Kemal
جمیلہ "اورحان کمال" کے ناول CEMİLEا ردو ترجمہ ہے۔اورحان کمال نے اپنے گہرے مشاہدے کی مدد سے محنت کش طبقات اور ان کی روز مرہ سماجی زندگی کے احوال تحریر کیے ہیں۔ ان کی تحریروں نے ترک ادب اور سیاست پر گہرے اثرات مرتب کیے۔ "جمیلہ" ایک پندرہ برس کی بوسنیائی لڑکی ہے، جو اپنے بھائی کے ہمراہ ایک ٹیکسٹائل فیک..
Rs.350 Rs.450
Barrack 72 Kay Qaidi - بیرک 72 کے قیدی
-10 %
Writer: Orhan Kemal
"بیرک 72کے قیدی" اورحان کمال کے ناول The Prisoners/72. KOĞUŞ کا اردو ترجمہ ہے۔ اورحان کمال، ترکی کے عظیم ترین مصنفوں میں سے ایک اور جدید ترک ناول کے رحجان ساز ادیب ہیں۔ 1950ء کے اوائل کے بعد دو عشروں پر نشان ثبت کرنے والی ترکی کی غربت اور طبقاتی عدم مساوات پر اورحان کمال نے حقیقت پسندی پر مبنی ن..
Rs.700 Rs.780
Bekar Kay Mah o Saal - بیکار کے مہ و سال
-11 %
Writer: Orhan Kemal
"بیکار کے مہ وسال" اورحان کمال کے سوانحی ناولThe Idle Years/AVARE YILLAR کا اردو ترجمہ ہے۔اورحان کمال کی تحریریں معاشی جدوجہد کرنے والے لوگوں کی زندگیوں کی تصویر کشی کرتی ہیں۔ تاہم، اپنی کہانیوں میں امید پرستی اور حوصلے کا ایک پہلو بھی دکھائی دیتا ہے۔"بیکار کے مہ و سال"بچپن سے نوجوانی کے دَور میں قد..
Rs.400 Rs.450
Dhani Bakhash Kay Betay - دھنی بخش کے بیٹے Dhani Bakhash Kay Betay - دھنی بخش کے بیٹے
-25 %
Writer: Hasan Manzar
ڈاکٹر حسن منظر کے ناول ’’دھنی بخش کے بیٹے‘‘ پر اگر اُن کا نام نہ بھی لکھا ہو تو میں کسی توقف کے بغیر پہچان لوں گا کہ اس کا مصنف حسن منظر کے سوا اور کوئی نہیں ہو سکتا۔ ان کے موضوعات اُردو کے تمام افسانہ نگاروں سے الگ ہیں۔ جتنا بھی حسن منظر نے لکھ دیا اتنا سچ شاید آج کوئی افسانہ نگار نہیں لکھ..
Rs.1,350 Rs.1,800
Narsai - نارسائی
-25 %
Writer: Rubina Faisal
اس ناول کو لکھنے کا خیال کوئی پانچ چھ سال پہلے آیا ، لکھتے، کاٹتے، سنوارتے کوئی لگ بھگ تین سال کا عرصہ بیت گیا یہ میرا پہلا ناول ہے ۔کہا جاتا ہے کہ اچھا ناول لکھنے کے لئے پہلے کم از کم سو ناول ضرور پڑھ لینے چاہیئں ،میں نے اس کا الٹ کیا ۔۔ ۔ پہلے جتنے ناول پڑھے تھے ان کو ذہن کی کھڑکی سے ..
Rs.1,350 Rs.1,800
Showing 281 to 308 of 1854 (67 Pages)