یہ ناول کئی کرداروں کے گرد گھومتا ہے مگر اسکا مرکز "میرسو(Meursault) " ہے۔ یہ ناول اصل فرینچ زبان میں لکھا گیا ہے۔ اس ناول میں، ہمیشہ کی طرح، کامیو نے(Existentialism and Absurdity) کے نظریے کو پیش کیا ہے۔ اس ناول کو دنیا کا جدید کلاسک مانا جاتا ہے۔ اسی ناول پر البرٹ کامیو کا نوبل انعام ملا تھا۔ناول ..
جستجو کا سفر ایک داستان ہے اس مسافر کی جس کے راہبر اپنی سمت بارہا تبدیل کرتے رہے. یہ کہانی ہے ایسے کردار کی جسکا مقصد خواہشوں کا حصول رہ گیا. یہ قصّہ ہے ایک غریب کا جس پر معاشرے نے ترقی کے سارے دروازے بند کردئیے. یہ سرگذشت ہے اس آشفتہ سر کی جس کے عزم کے سامنے کچھ نہ ٹھہر سکا. یہ فریاد ہے اس مفلس کی ..
یہ برازیلی جادوگر (پاؤلو کوئیلو) کتاب لکھتا ہے اور پھر وہ کتاب بک اسٹورز سے غائب ہو جاتی ہے۔ (نیویارک ٹائمز - امریکی اخبار)الکیمسٹ ایک خوبصورت کتاب ہے سحر، خوابوںاور خزانوں سے متعلق، جنہیں ہم تلاش کہیں اور کر رہے ہوتے ہیں مگر یہ موجود ہمارے پاس ہی ہوتے ہیں۔ (میڈونا ۔ امریکی گلوکارہ)"الکیمسٹ" تمام سف..