Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Novels

Hamalia Sy Bhuland Sazish - ہمالیہ سے بلند سازش Hamalia Sy Bhuland Sazish - ہمالیہ سے بلند سازش
-30 %
Writer: Iftikhar Azam
سائنس فکشن، جاسوسی دنیا اور سسپنس نگاری میں ایک اچھوتا انداز-افتخار اعظم نے اس ناول میں بڑی خوب صورتی سے مستقبل قریب میں ممکنہ طور پر پیش آنے والی صورتِ حال کے بارے میں پیشین گوئی کی ہے۔ مستقبل قریب میں جو نئی صورتِ حال پیدا ہونے جا رہی ہے اور انسان خلا کی تسخیر اور وہاں بستیاں بسانے کے لیے کوشاں ہ..
Rs.700 Rs.995
Sisakty Log - سسکتے لوگ Sisakty Log - سسکتے لوگ
-30 %
Writer: Arundhati Roy
ارون دھتی رائے کا ناقابلِ فراموش ناول "The God of Small Things " کا اردو ترجمہ، 1997ء میں اس ناول کو بُکر پرائز ملا تو مصنفہ کو یکایک عالمگیر شہرت حاصل ہو گئی!  سسکتے لوگ (ناول) مصنفہ: ارون دھتی رائے ترجمہ: پروین ملک محبّت اور محرومی کی جکڑ لینے والی داستان ... ’’دی گاڈ آف سمال تھنگز‘‘ ک..
Rs.875 Rs.1,250
Do Shehro Ki Kahani - دو شہروں کی کہانی
-25 %
Writer: Charles Dickens
انقلابِ فرانس، لندن اور پیرس دو شہروں کی کہانی دراصل دو طبقوں کی کہانی ہے۔ ایک وہ طبقہ ہے جس کے تیز رفتار چھکڑے تلے مفلوک الحال ماں باپ کا بچہ مرتا ہے تو وہ چھکڑے سے اترنے کی زحمت کیے بغیر، اس نقصان کی تلافی کی غرض سے کچھ سکے باہر اچھال دیتے ہیں۔ دوسرا طبقہ ان ماں باپ کا ہے جن کے لختِ جگر کی بےوقت ا..
Rs.600 Rs.800
Writer: Ali Nawaz Shah
نسوانی وصل پرستی پر ایک منفرد ناول..
Rs.400
Dukhyare - دکھیارے
-20 %
Writer: Anees Ashfaq
ناول شروع ہوتے ہی پڑھنے والے پر شاید یہ تاثر قائم ہو کہ واقعہ بیان کرنے والا اچانک اپنے گزرے ہوئے دنوں کو یاد کرنے لگا ہے۔ اسے یہ محسوس کرنے میں وقت لگے گا کہ واقعہ بیان کرنے والا (خود) ناول کا ایک کردار ہے جو یہاں وہاں رہ پڑنے والے خاندان کی سب سے چھوٹی فرد ہے اور جو اپنی مری ہوئی ماں کو یاد کرتے و..
Rs.400 Rs.500
Zidi - ضدی
-33 %
Writer: Ismat Chughtai
عصمت چغتائی کا پہلا ناول ’’ضدی‘‘۱۹۴۰ء میں شائع ہوا۔ اس میں اعلی طبقے کی روایت پرستی اور ادنی طبقے کی قدامت پرستی کی بھر پور عکاسی کی گئی ہے ۔اس ناول کے مرکزی کرداروں میں ایک پورن سنگھ ہے جس کا تعلق زمیندار گھرانے سے ہے جو ایک خود سراور ضدی کردار ہے۔ دوسرا کردار آشا ہے جو ایک نچلے طبقے کی م..
Rs.200 Rs.300
Jisy Rat Lay Uri Ho - جسے رات لے اڑی ہو
-25 %
محمداقبال دیوان کی عمربیوروکریسی میں کٹی۔لیکن وہ اس کانِ نمک میں نمک نہیں ہوئے۔وہ خود اپنے بارے میں لکھتے ہیں کہ ’’ایک عمرسرکاری ملازمت کی تہمت اٹھانے کے بعدحال ہی میں رہاہواہوں۔والدِمحترم کے کاروبارکوٹھکراکرملازمت اختیارکرتے وقت والدہ ماجدہ سے وعدہ کیاتھاکہ عمربھرایساکام نہیں کروں گاجس سے ا..
Rs.900 Rs.1,200
Kehror Paka Ki Nelman - کہروڑ پکا کی نیلماں
-31 %
اگر آپ کو نفسیات (Psychology), جنس (Sex) اور سیاست (Politics) سے دلچسپی ہے تو کہروڑ پکا کی نیلماں سے بہتر سر دست اور کوئی کتاب نہیں۔ ناول کے یہی تین بڑے حوالے ہیں۔ اگر صرف ان تین موضوعات پر ناول میں سے جملے نکال کر ان کی درجہ بندی کی جائے تو بحث و تمحیص کے لیے اچھا خاصا مواد سامنے آ جائے گا۔ اس کے..
Rs.550 Rs.800
Begamat Kay Anso - بیگمات کے آنسو
-25 %
بیگمات کے آنسو آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے عیال اور رشتہ داروں پر بیتے کرب ناک و عبرت ناک حالات کا افسانوی مجموعہ ہے۔ خواجہ حسن نظامی نے انتہائی سادہ اور روز مرہ کی بول چال میں یہ حالات و واقعات قلمبند کیے ہیں جس سے بعض اوقات ایسا محسوس ہوتا ہے کے وہ افسانہ نہیں بلکہ آنکھوں دیکھی حقیقت جو وہ اپ..
Rs.300 Rs.400
Amrat Kor - امرت کور
-40 %
Writer: Amjad Javed
"امرت کور" جتنا خوبصورت نام ہے اتنا ہی دلکش ناول......قاری جیسے جیسے پڑھتا جاتا ہے ویسے ویسے اس کادل اس کے کرداروں کے ساتھ ساتھ امید اور مایوسی کے نشیب و فراز میں ڈوبتا نکلتا رہتا ہے....فقط ایک نشست میں ناول مکمل کیا.. نم آنکھوں کے ساتھ یہ تحریر... بے شک یہ ایک ناول ہی ہے لیکن ہر جگہ جہاں جہاں امرت..
Rs.600 Rs.1,000
Showing 869 to 896 of 1926 (69 Pages)