Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Novels

Adhori Kahani - ادھوری کہانی
-17 %
Writer: Abu Yahya
٭ ’جب زندگی شروع ہوگی‘ سے شروع ہونے والی کہانی کا اختتام٭ ایک ایسی داستان جو ہر دکھی دل کوامید کی روشنی سے منورکردے گی٭ ایک ایسی لڑکی کا قصہ جسے زندگی نے غموں کے سوا کچھ نہ دیا٭ ایک ایسے شخص کی حکایت جس نے خدا کے لیے اپنا سب کچھ لٹادیا٭ انسان کے ماضی کا وہ بیان جو بہت سے سوالات کا جواب ہے٭ جنت کی..
Rs.500 Rs.600
Baap Aur Betay - باپ اور بیٹے
-32 %
Writer: Ivan Turgenev
کتاب" باپ اور بیٹے" مصنف ایوان ترگینف کا عظیم شاہکار جو ان کی بین الاقوامی شہرت کی وجہ بنا۔ کتاب انیسویں صدی کے وسط یعنی ١٨٦٢ میں روسی زبان میں شاٸع ہوٸی اور بعد ازاں اس کا چرچا دیگر ممالک تک جا پہنچا۔اردو میں اس کا ترجمہ انور عظیم صاحب کے ہاتھوں ہوا جو ایک افسانہ نگار اور صحافی کی حیثیت سے جانے جات..
Rs.650 Rs.950
Bhook - بھوک
-33 %
Writer: Knut Hamsun
ناروے کے ناول نگار کنوٹ ہامسن کا سب سے مشہور ناول ”بھوک“ 1890ء میں جب منظرِ عام پر آیا تو ناروے کے اَدبی اور سرکاری حلقوں میں ہنگامہ بپا ہو گیا۔ یہ ناول گھناؤنی سماجی زندگی پر ایک کاری ضرب تھا اور اس کے چَھپنے پر بہت لے دے ہوئی۔ تنقید کی بارش چاروں طرف سے برسنے لگی اور کنوٹ ہامسن کو ایک بہ..
Rs.400 Rs.600
Sultan Or Khan - سلطان اور خان
-25 %
Writer: Aslam Rahi MA
  سلطان اور خان عثمانی ترکوں کا پہلا حکمران تھا جس نے نہ صرف پورے اناطولیہ میں ترکوں کی حکومت قائم کی بلکہ بڑے بڑے یور پی سور ماؤں کو اپنے سامنے زیر کیا وہ حقیقی معنوں میں عثمانی سلطنت کا بانی قرار دیا جا تا ہے-  دور دراز کی سر زمینوں کے ترک اس کی فتوحات کا سن کر اس کے لشکر میں شامل ہونا ف..
Rs.900 Rs.1,200
وہ ایک مصنف ہے لیکن عاشق بھی۔ وہ اپنی تخلیق کردہ عورت سے عشق میں مبتلا ہو گیا اور اس نے اپنی خلق کی ہوئی دنیا کا ایک کردار بننے کی خواہش کی۔ وہ نہیں جانتا کہ کہانی اس کے اختیار سے باہر ہو چکی ہے۔ وہ کہانی کا اصل ہیرو ہے لیکن اسے اس کا کردار ادا کرنے سے روکا جا رہا ہے۔ اس کے پاس بغاوت کے سوا کوئی راس..
Rs.500
Murda Khany Main Aurat - مردہ خانے میں عورت Murda Khany Main Aurat - مردہ خانے میں عورت
-25 %
یہ ناول مشرف عالم ذوقی کے شاہکار ناول مرگ انبوہ کا دوسرا حصّہ ہے۔ مردہ خانہ میں عورت، جس نے میرے اندر ایک عجیب سی کیفیت پیدا کر دی ہے بہت سارے سوالات ذہن میں ڈال دیے۔جب اس ناول کو پڑھنا شروع کیا تو ابتدا ہی سے تجسس نے مجھے گھیرے رکھا۔جب تک مکمل نہیں پڑھ لیا تب تک اٹھ نہیں پائی۔ یہ ناول 2020 کے شان..
Rs.1,350 Rs.1,800
Tanhai Kay So Sal - تنہائی کے سو سال
-31 %
  تنہائی کے سو سال  - نوبل انعام یافتہ ناول - یہ کتاب سرورق کے حساب سے صدیوں پرانی لگ رہی ہوگی ۔ لیکن جب یہ آپ کے سامنے آئے گی توآپ حیرت سے اچھل پڑیں گے ، تحیر سے آپ کا رنگ زرد ہو جائے گا ، آپ کی آنکھیں اس کو دیکھ کر کھلی کی کھلی رہ جائیں گی ۔جی ہاں ! اس کتاب نے نقاب اوڑھ رکھا ہے ، نقاب کے..
Rs.900 Rs.1,300
Shab Charagh - شب چراغ Shab Charagh - شب چراغ
-21 %
Writer: Rafaqat Javed
یہ صرف وہی جانتی ہے کہ کس کی روح جگنو ( شب چراغ ) کا روپ دھار کر سر شام حو یلی کے گر دمنڈلا نہ شروع کردیتی ہے ۔ یہحویلی یہاں پروان چڑھنے والی محبتوں کی راز دان ہے ۔ جدائیوں کی چشم دید گواہ ہے ۔اس حویلی نے سرداری نظام کے پھندوںمیں گرفتار زندگی کے دکھ جھیلے ہیں ۔ نام نہاد غیرت کے نام پر ظلم کی یلغار د..
Rs.950 Rs.1,200
Me Sozam - می سوزم Me Sozam - می سوزم
-14 %
Writer: Humaira Ashfaq
می سوزم! حمیرااشفاق کا پہلا ناول ہے ۔ یہ اس سوختہ اختر شاعرہ کی کہانی ہے جو پہلے رابعہ بلخی اور رابعہ خضداری کے نام سے مشہور ہوئی ۔ایک ہزار سال پہلے پیدا ہونے والی فارسی اور عر بی کی شاعرہ بلوچستان کی وہ بیٹی تھی، جسے سب سے پہلے کاروکاری کا شکار بنناپڑا۔معروف فارسی شاعر رؔدوکی کی ہم عصر شاعرہ کات..
Rs.600 Rs.700
Chand Ko Gul Karain To Hum Janain - چاند کو گل کریں تو ہم جانیں Chand Ko Gul Karain To Hum Janain - چاند کو گل کریں تو ہم جانیں
-30 %
Writer: Osama Siddique
اس ناول نے میرے اندرعجیب و غریب کیفیات برپا کیں۔ اس کا ماحول تاریک ہے اور قدرے بھیانک بھی۔ نہایت وسیع پھیلائو ہونےکے باوجود مصنف نے بہت مہارت سے اور قدرے اختصار کے ساتھ ماضی، حال اور مستقبل کے نسبتی سلسلوں کی بنت کاری کی ہے۔ اس تجربے کا ماحصل یہ لرزا دینے والا تصور ہے کہ بدی یعنی حرص اور تخریب کی جب..
Rs.1,400 Rs.2,000
Unchas Din - انچاس دن
-38 %
Writer: Amrita Pritam
’’یہ ادیب لوگ بھی تو دھرتی کے خدا ہوتے ہیں، قلم اُٹھایا تو اپنے افسانوں میں جیسا جی میں آیا کسی کی قسمت لکھ ڈالی ۔‘‘ ’’کوئی زندگی کا وارث نہیں، سب جگہ لوگ موت کے وارث ہیں۔‘‘ ’’آدمی دوستی کرے تو چاند سورج سے جو اور کچھ نہیں تو وقت پر آ تو جاتے ہیں۔ آدمیوں کا کیا بھروسہ۔‘‘ ’’جیسے دو آدمی مل کر..
Rs.500 Rs.800
Garan - گراں Garan - گراں
-30 %
Writer: Tahira Iqbal
میں نے اس سے پہلے بھی طاہرہ اقبال کے کئی طویل افسانے پڑھے ہیں مگر یہ ان کے ناول ’’گراں‘‘ کا ابتدائی باب، اس کے بارے میں تو یہی کہوں گی کہ ایں کارِگراں .... تو بس ایں چیزے دِگر است۔ سچ تو یہ ہے کہ میرے قلم میں نہ اتنی طاقت ہے اور نہ ہی وہ الفاظ کہ میں اس کے بارے میں کچھ کہنے کی ہمت کر سکوں۔ کوئی ایک ..
Rs.700 Rs.995
Set of 10 Books of Krishan Chander Set of 10 Books of Krishan Chander
-39 %
Writer: Krishan Chander
1)  غدار - صفحات: 1642) شکست -صفحات: 3343)  سڑک واپس جاتی ہے- صفحات: 2084)  باون پتے - صفحات: 3355)  ہم وحشی ہیں - صفحات: 1846)  ایک عورت ہزار دیوانے - صفحات: 2327) الٹا درخت - صفحات: 1578) جب کھیت جاگے - صفحات: 1579) دوسری برف باری سے پہلے - صفحات: 27210) ایک گدھے کی سرگزشت..
Rs.4,300 Rs.7,000
Showing 953 to 980 of 1854 (67 Pages)