یہ کتاب تاریخی ناول کی حیثیت سے ایک ممتاز مقام رکھتی ہے جس میں سلطان صلاح الدین ایوبی کے بچپن، ان کی جدوجہد، اور تاریخی صلیبی جنگوں کے دوران پیش آنے والے واقعات اور فتوحات کو انتہائی خوبصورت پیرائے میں بیان کیا گیا ہے۔ ناول ضخیم ہونے کے باوجود اپنے دلچسپ طرزِ بیان میں پڑھنے والے کو جکڑ لیتا ہے اور ا..
پریم چند کے ناول "میدان عمل" سے اقتباس:
"ہماری تعلیم گاہوں میں نرمی ممنوع ہے. وہاں مستقل طور پر فوجی قانون برتا جاتا ہے....ہمارے مدرسوں میں بھی پیسے کا راج ہے، اس سے کہیں زیادہ سخت کہیں بے رحم. دیر میں آئیے تو جرمانہ. غیر حاضر ہو جائیے تو جرمانہ. کتابیں نہ خرید سکے تو جرمانہ. کوئی خطا ہوجائے تو ج..
تقسیم پر بہت کچھ لکھا گیا ہے لیکن پنجر کی منفرد بات یہ ہے کہ اس میں تقسیم کو مذہب سے ہٹ کر عورت کی نظر سے دکھایا گیا ہے. ایک نئی نظر سے تقسیم کے دُکھ کو بیان کیا گیا ہے. ایک ایک سطر ایک سانحہ ہے. کردار کے دُکھ اور احساسات کو آپ اپنے اندر محسوس کرتے ہیں. کہنے کو تو کہانی پارو اور رشید کی ہے مگر کہانی..
مواد اور اسلوب کی مانند اس ناول کا نام بھی بڑی اہمیت کا حامل ہے جو ایک زبردست طنز پر مبنی ہے اور جو ناول کے پلاٹ کےپسِ منظر سے اُبھرا ہے۔ پلاٹ کا تانا بانا فساداتِ پنجاب سے تیار کیا گیا ہے۔ ۱۹۴۷ء میں جب یہ فرقہ وارانہ فسادات پوری وحشت ناکی کے ساتھ بَرپا تھے تو انسانیت مسخ ہو کر رہ گئی تھی۔ زندگی کی ..
آپ بلونت سنگھ کے ناول ”کالے کوس“ کا مطالعہ کریں گے تو انتظار حسین کی طرح کہہ اُٹھیں گے کہ پنجاب تو بس بلونت سنگھ کے ہاں ہی نظر آتا ہے؛ جیتا جاگتا پنجاب، سورماؤں اور الہڑ دوشیزاؤں کا پنجاب۔ ایسا پنجاب جس میں محبت کی لازوال کہانیاں جنم لیتی ہیں ― اور وہ پنجاب بھی جس میں خون کی ندیاں بہنے لگی تھیں۔..
"جب سے تم کتاب ڈھونڈنے کا کام کر رہے ہو کچھ دبلے ہو گئے ہو " پھر دستر
خوان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بولیں " آج تمھارے لیے ورقی پراٹھے پکوائے ہیں
اور گھٹواں کباب ۔کھاؤ" " سلیمن نے آپ کو وقت پر دوا دی؟ " میں نے لقمہ
منہ میں ڈالنے سے پہلے پوچھا:
" یہ بتاؤ اچکن اور شیروانی پہنی ہے کبھی؟ "
" نہیں ا..