درجن بھر کہانی کتابوں کے پاکستانی مصنف ممتاز ادیب ڈاکٹر ابدال بیلاکا یہ ناول اردوادب کا ایسا شاہکار ہے جواشاعت کے پہلے دن سے سیدھاکلاسیکل ادب کا حصہ بن رہا ہے ۔ دلچسپ ایسا کہ پڑھنے والے کو پکڑ کے بیٹھ جاۓ ۔ مجال ہے جوکوئی اسے پڑھناشروع کرے اورختم کیے بغیر دم لے لے۔ایک جام جہاں نما ہے ۔ موضوعا..
محمد الیاس کے ناولوں کے موضوعات، کردار، فضا اور کہانی ایک دوسرے سے یکسر مختلف ہیں، لیکن ان کے بعض پہلو اور مرکزی کرداروں میں کسی حد تک مماثلت نظر آتی ہے۔ ناول نگار کا بنیادی موضوع مذہبی انتہا پسندی کے مختلف روپ، مذہبی اور جاگیرداری سماج کے استبداد کی بیخ کنی اورتمام انسانوں کی برابری اور اتحادِ بین..