یہ طاہرہ پنجاب کی قرۃ العین طاہرہ ہے۔بےباک،بےدھڑک،بیک وقت معصوم بھی اور دریدہ دامن بھی۔’’نیلی بار‘‘ کے سامنے آج تک پنجاب کی جتنی بھی تحریریں اور تصویریں ناول کے کینوس پرپینٹ ہوئی ہیں، سب کی سب پھیکی اور بےرُوح پڑتی دکھائی دینے لگتی ہیں۔ ’’نیلی بار‘‘ پنجاب کا ایک مہا بیانیہ ہے۔وہ مہابھارت کے یُدھ کی..
مستنصر حسین تارڑ کا نیاناول جو انہوں نے فرید الدین عطار کی شاہکار تحریر منطق الطیر سے متاثر ہو کر لکھا
یہ ناول ”منطق ا لطیر جدید“ ایک خراج تحسین ہے، عطار کے پرندوں کی ایک جدید تغیر ہے۔ عہد حاضر کی حقیقتوں کی ایک تصویر ہے۔ پرندے سب کے سب عطار کے ہیں پر وہ تارڑ کی نوک قلم میں سے جنم لینے والے ..