ہوسکتا ہے آپ کو یہ بات مبالغہ لگے لیکن یہ سچ ہے ماریو پوزو کے ناول ’دی
گاڈ فادر‘ کو میں نے کم از کم چھے دفعہ پڑھا ہوگا اور ہر دفعہ اپنے اندر
وہی سنسنی محسوس کی جب برسوں پہلے پہلی دفعہ یہ ناول مجھے نعیم بھائی نے
پڑھنے کے لیے دیا تھا۔
جب آپ کسی بھی ناول کا ترجمہ کرتے ہیں تو یقین کریں آپ اس ..
جنت کی تلاش، امتل کی کہانی ہے۔ امتل جسے مصنف نے ایک بےچین روح قرار دیا ہے۔ وہ ایک مضطرب لڑکی ہے جو ہر وقت سوالوں میں گھری رہتی ہے۔ ہر بات کی گہرائی میں جانا اور پھر وہاں سے ایک ایسا سوال نکال لینا جو سامنے والے کو لاجواب کر دے، امتل کے کردار کی بنیادی خوبی تھی۔ ناول کا دیباچہ احمد ندیم قاسمی صاحب نے..
ایکشن اور سسپنس کا نہ رکنے والا سلسلہ آپ کی رگوں میں لہو گرمادے گا-
سیاست کے سانپ اور ان کی زہریلی سازشوں کا حال-پوری دنیا پر حکمرانی کرنے والے "خفیہ ہاتھ " کی سازشوں کا حال-چند سر پھروں کی ولولہ انگیز داستان، جو خفیہ ہاتھ سے ٹکرا گئے تھے-پاکستانوں کو گدھوں کی طرح نوچنے والے سیاستدانوں کی شرمناک دا..
دیوارشب کی کہانی معاشرے سے جڑے چند بہت حساس پہلوؤں کو لے کر آگے بڑھتی
ہے- گزشتہ چند دھائیوں میں پیسے کے بے بہا پھیلاؤ اور چکا چوند کے نتیجے
میں تیزی سے بدلتے ہوئے انسانی رویے اور اخلاقی اقدار ناول کا موضوع ہیں-
وہ سماج جہاں صرف پیسہ ہی عزت کا معیار بن چکا ہے اور حلال،حرام کی پرواہ
کیے بغیر ہ..