شوکت صدیقی کا شمار اردو زبان کے ایسے ناول نگاروں کی صف میں ہوتا ہے، جن کے ناولوں کے تراجم دنیا کی مختلف زبانوں میں ہوئے۔ ان کا سب سے مشہور یہ ناول 'خدا کی بستی' دنیا کی متعدد زبانوں میں ترجمہ ہوا، جبکہ دوسرے مقبول ناول 'جانگلوس' کا بھی کئی زبانوں میں ترجمہ ہوا۔ ان کے لکھے ہوئے دیگر ناول ’چار دیواری‘..
ایک پاکستانی نوجوان کے سنسنی خیز ایڈونچرس سفر کی سچی آپ بیتی- جسے بھوپال ممبئی ریلوئے لائن کے ایک ویران جنگل میں ٹرین سے اتار دیا جاتا ہے اور اس کے بعد قدم قدم پر پیش آنے والے زندگی، موت ، عشق و محبت اور تجسس و تحیر کے واقعات کے ساتھ اس نوجوان کا عقل کو حیران کردینے والا سفر شروع ہ..
آمنہ مفتی نے’ آخری زمانہ‘ میں ہمارے عہد کی کہانی لکھی ہے۔ یہ خواب اور تعبیر کے کشمکش کی وہ داستان ہے جو ہماری تاریخ کے موجود کرداروں کے ذریعے تخلیق ہوئی ہے۔ یہ اس سوچ کی کہانی ہے جو سماج کو کسی مخصوص فکر پر استوار کرنے کی سعی کرتا ہے۔ یہ اس ملک میں موجود سیاسی کشمکش کی داستان ہے۔ آمنہ مفتی نے آخری ز..