اس ناول میں تقسیمِ ہند کے بعد کے نامساعد اور بدلتے حالات میں انسان کی بے سمتی اور مذہبی عدم رواداری کو موضوع بنایا گیا ہے۔
ناول کا عنوان فیض احمد فیض کے اس شعر سے مستعار لیا گیا ہے۔کہیں تو ہوگا شبِ سست موج کا ساحل
کہیں تو جا کے رکے گا سفینہء غمِ دل..
"اگلی نسل ویسی نہیں رہی۔” یہ گلہ برسوں سے ہر نئی نسل کو دیکھنے والے کرتے آ رہے ہیں۔ یہ ہی بات اس ناول میں بھی ہے۔ پہلے وہ نسل خود بغاوت کرتی ہے اور جب اس کا وقت ختم ہو جاتا ہے اور نئی پیڑھی جنم لیتی ہے اور وہ بھی باغی نکلتی ہے، مگر ان کی بغاوت میں اور پرانی پیڑھی کی بغاوت میں فرق ہوتا ہے، جو ظاہر ہے..
Udaas Naslain (translated in English as The Weary Generations) is an Urdu novel by Pakistani writer Abdullah Hussain. It won the Adamjee Award in 1963, the year of its publication. It is considered as a masterpiece and one of the greatest novels in Urdu literature. It was translated in English and p..